میری پہچان کا مسئلہ

http://en.wikipedia.org/wiki/Phoenix_(mythology)
ایک میتھالوجیکل پرندہ ہے جو عرب اور فارس کے صحراؤں میں پایا جاتا ہے نادر و نایاب ہے۔۔۔ کہا جاتا ہے کہ یہ سات آٹھ سو سال تک کی عمر پانے کے بعد اپنی ہی آگ میں جل کر فنا ہوجاتا ہے اور اسکی اپنی ہی راکھ سے ایک نیا فیونکس جنم لیتا ہے۔۔۔
فینیکس اچھا نام ہے۔یا پھر بلیک زیرو۔
 
مہ جبین

محفلین
الا ماشاءاللہ عبداللہ کی پہچان کا مسئلہ اتنا گمبھیر ہو چلا کہ 132 مراسلوں میں بھی سلجھ نہ سکا ؟؟؟؟؟
میں نے کسی کو اپنی پہچان پانے کے لئے اتنا کنفیوزڈ کبھی نہیں دیکھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
دیکھتے ہیں کہ پہچان کا یہ اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے :confused:
 
عسکری

معطل
الا ماشاءاللہ عبداللہ کی پہچان کا مسئلہ اتنا گمبھیر ہو چلا کہ 132 مراسلوں میں بھی سلجھ نہ سکا ؟؟؟؟؟
میں نے کسی کو اپنی پہچان پانے کے لئے اتنا کنفیوزڈ کبھی نہیں دیکھا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ !!!

یہ سب اصلی شناخت بچانے کے لیے ہو رہا ہے آنی جی
 
اگر آپ آرمی میں ہیں تو جس سیکشن میں ہیں اس کی مناسبت سے رکھ لیں۔جیسے نیوی کے لیے سی ایگل۔فضائیہ کے لیے عقاب یا شکرا اور آرمی کے لیے ٹائیگر،چیتا۔سپیشل فورسز کے لیے بلیک مامبا یا پائیتھون۔
 
ساجد

محفلین
الا ماشاءاللہ عبداللہ کی پہچان کا مسئلہ اتنا گمبھیر ہو چلا کہ 132 مراسلوں میں بھی سلجھ نہ سکا ؟؟؟؟؟
میں نے کسی کو اپنی پہچان پانے کے لئے اتنا کنفیوزڈ کبھی نہیں دیکھا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ !!!
دیکھتے ہیں کہ پہچان کا یہ اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے :confused:
اس اونٹ کی Pakistani کی طرح کوئی کل سیدھی نہیں لہذا اسے زبردستی کسی کروٹ بٹھانا پڑے گا۔:)
 
عسکری

معطل
اگر آپ آرمی میں ہیں تو جس سیکشن میں ہیں اس کی مناسبت سے رکھ لیں۔جیسے نیوی کے لیے سی ایگل۔فضائیہ کے لیے عقاب یا شکرا اور آرمی کے لیے ٹائیگر،چیتا۔سپیشل فورسز کے لیے بلیک مامبا یا پائیتھون۔
نہیں نہیں فورسز والا نام نہیں چاہیے ایسے تو میرے پاس 100 نام ہیں جناب :roll:
 
Top