سوا اکیس سو ریال بذریعہ ویسٹرن یونین ارسال کرو ان سے اپنے مؤکلوں کا ٹکٹ خرید کو انہیں بلاؤں گا وہ آپ کا یوزر نیم تجویز کریں گے۔
موکل ہیں کہ بشیر بلور ؟سوا اکیس سو ریال بذریعہ ویسٹرن یونین ارسال کرو ان سے اپنے مؤکلوں کا ٹکٹ خرید کو انہیں بلاؤں گا وہ آپ کا یوزر نیم تجویز کریں گے۔
یہ تو وہی سٹالن والی بات ہو گئی۔زرداری رکھ لیں
اس سے بڑا موکل کوئی کیا ہو گا۔ یہ مؤکل اربوں کا ریلوے ڈکار جاتا ہے پھر بھی مسئلے کا حل نہیں بتاتا۔موکل ہیں کہ بشیر بلور ؟
اصل میں جب ہم پیدا ہوئے تو شادیوں کا سیزن تھا ہمارے بڑے مصروفیت میں بھول گئے نام رکھنا ہمارا پھر عید آ گئی معاملہ کھٹائی مین پڑ گیا اس کے بعد دادا مر گئے 3 مہینے اور گزر گئے اسطرح کرتے کرتے ہم بے نام رہے اب ہمارا ایک نمبر ہے جس سے لوگ ہماری شناخت کرتے ہیںآپ کس قسم کانام رکھناچاہتےہو،اور اپنا اصلی نام کیوں نہیں رکھتے آپ
آپ کوئی چج دے بلائیں نا فیراس سے بڑا موکل کوئی کیا ہو گا۔ یہ مؤکل اربوں کا ریلوے ڈکار جاتا ہے پھر بھی مسئلے کا حل نہیں بتاتا۔
چلیں پھر اپنی مؤکلانہ صلاحیتوں کو آزماتا ہوں۔آپ کوئی چج دے بلائیں نا فیر
میں بات کو مذاق میں ٹال رہا تھا آپ نے اُلٹا تصدیق کر دیکوئی گل نئیں کالے گورے سب ایک ہیں
گرمی بڑی ہے پا جی کالا پڑ جاتا ہے بندہ کوئی بات نہیںمیں بات کو مذاق میں ٹال رہا تھا آپ نے اُلٹا تصدیق کر دی
اب ان صلاحیتوں کا فیصلہ نتیجے پر ہےچلیں پھر اپنی مؤکلانہ صلاحیتوں کو آزماتا ہوں۔
کہاں ہے گرمی؟گرمی بڑی ہے پا جی کالا پڑ جاتا ہے بندہ کوئی بات نہیں
پہلے ہی کچھ لوگ قیصرانی کو ی کی وجہ سے آنٹی سمجھتے ہیں۔ اب ایک اور "آنٹی" کا اضافہ؟”عسکری“ کیسا ہے؟۔
لوگ 2 پوسٹیں نہیں دیکھتے کیا میری تیسری پر تو لا حول پڑھتے ہیںپہلے ہی کچھ لوگ قیصرانی کو ی کی وجہ سے آنٹی سمجھتے ہیں۔ اب ایک اور "آنٹی" کا اضافہ؟
لو جی اب ”ی“ کا مسئلہ ا گیا ویسے شمشاد بھائی کو بھی تو بہت سارے لوگ آنٹی سمجھ لیتے ہیں ”ی“ کے بغیرپہلے ہی کچھ لوگ قیصرانی کو ی کی وجہ سے آنٹی سمجھتے ہیں۔ اب ایک اور "آنٹی" کا اضافہ؟