ام نور العين
معطل
کتنی پیاری بات ہے ۔ ایسے بڑوں کا ہونا کتنا اچھا لگتا ہے ۔اللہ تعالی آپ کی اور ان کی محبت کو سلامت رکھے ۔بھائی جانی مجھے پیار سے بیٹا،پتری،کاکو کہتے ہیں

یہ فیس کے طور پر ہی تو دی تھی چیجی۔یممم ممم ممم ممم ی میں بھائی سے سفارش کر دوں گیفکر ناٹ بس ہر مہینے یہ مجھے ملنی چاہیے اکیڈمی کی فیس کے ساتھ
یہ فیس کے طور پر ہی تو دی تھی چیجی۔