بہت خوب غزل شریک محفل کی ہے سسٹر غدیر۔۔۔ بہت ہی خوصورت اشعار ہیں۔۔۔
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
یہ دو مصرعے وزن سے نکل گئے ہیں
یہ شاید اس طرح ہوں:
اب تو سورج ہے سر پہ آ ٹھہرااورآسماں عاق کر چکا مجھ کو
تیرا دیدار بس تیرا دیدارایک بس ایک بار کر لوں کیانایاب ، شمشاد ، تلمیذ ، بھلکڑ ، محب علوی ، نیرنگ خیال ، طارق شاہ ، عمر سیف ، محمدعلم اللہ اصلاحی، عمراعظم ، فلک شیر ، اوشوشوکت پرویز
متفق۔ اسی طرح آخری شعر میں بھی ایک ٹائیپو لگ رہا ہے
جو شاید یوں صحیح ہو
تیرا دیدار بس ترا دیار
ایک اور ایک گیارہ ہوتے ہیں بھیا۔۔۔ ۔۔!
دونوں مل بانٹ لیں جو بھی مال غنیمت ملے گا۔۔۔ ۔۔
سر پھر وہی بات کروں گی کہ سن کر نوٹ کی تھی آپ کو جومناسب لگے آپ تدوین کر دیں اور وہ ساغر صدیقی کی غزل کے عنوان میں بھی "کربِ دروں" کر دیجیئے پلیزمتفق۔ اسی طرح آخری شعر میں بھی ایک ٹائیپو لگ رہا ہے
جو شاید یوں صحیح ہو
تیرا دیدار بس ترا دیار
بہت شکریہ جزاک اللہواہ بہت خوب زہرا جی!
ہر شعر میں ایک سوال ہر سوال میں میں ایک جواب اور ہر جواب میں ایک سوال۔
گر برہنہ ہوں اُس کی نظروں میں
پیرہن تار تار کر لوں کیا
آج اک غم بھی دستیاب نہیں
آج خود کو شکار کر لوں کیا
خوبصورت کلام شیئر کرنے کے لیے شکریہ!
شکریہ سرواہ۔۔۔ ۔۔! بہت خوب غزل ہے۔
شکریہ سر
آج کل ہمارا معاشرے میں بھی تو انگریزوں کی پیروی کرنے کا ڈھب ہے خیر میں نے تو احتراماً کہا تھاویسے "سر" کا خطاب انگریز دیا کرتے تھے اور "خود دار" لوگ اسے باخوشی واپس لوٹا دیا کرتے تھے۔
تو آپ تھوری ناں واپس کریں گے۔۔۔۔۔۔ خوددار لوگ لوٹا تے تھے ۔۔۔خود ہی پھنس گئے۔۔۔۔!ویسے "سر" کا خطاب انگریز دیا کرتے تھے اور "خود دار" لوگ اسے باخوشی واپس لوٹا دیا کرتے تھے۔
آج کل ہمارا معاشرے میں بھی تو انگریزوں کی پیروی کرنے کا ڈھب ہے خیر میں نے تو احتراماً کہا تھا
متبادل "بھیا" مناسب رہے گا ؟
وہ تو شاید چھوڑ بھی دے ہماری جان - ہم چھوڑنے پر مائل نظر نہیں آتے بھیاانگریز اور انگریزی سے تو واقعی جان چھوٹتی نظر نہیں آتی۔
مبتادل ہی سب سے اچھا ہے۔
تو آپ تھوری ناں واپس کریں گے۔۔۔ ۔۔۔ خوددار لوگ لوٹا تے تھے ۔۔۔ خود ہی پھنس گئے۔۔۔ ۔!
وہ تو شاید چھوڑ بھی دے ہماری جان - ہم چھوڑنے پر مائل نظر نہیں آتے بھیا
بالکل یہی بات ہم بھی لکھ رہے تھے پھر طوالت کے خوف سے نہیں لکھی۔
یہ طوالت کا خوف کس بلا کا نام ہےبالکل یہی بات ہم بھی لکھ رہے تھے پھر طوالت کے خوف سے نہیں لکھی۔