میرا آج کا میز پوش (سطح پوش) ۔۔۔
’’ خود فریبی سی خود فریبی ہے ‘‘
رقبہ: 1400ض 900
غزل ناز غزل اور سب کو ٹیگ کرتا ہوں شمشاد بھائی ۔۔۔ ۔ ہی ہی ہی ہی ۔۔ مقدس ، عائشہ عزیز ، تبسم ، ناعمہ عزیز کہاں رہ گئے سب ؟ ہماری تعریفیں ہورہی ہیں ۔۔
واااؤوؤؤ ونڈر۔۔ غزل ۔۔۔ سپربیہ لو اس ڈیسک ٹاپ کو شیئر کرنے پر انعام
میں نے تو ابھی دیکھی۔ یہاں کوئی ڈر والی سمائیلی نہیں ہے کیاہی ہی ہی ہی ہی ہی،
وہ تو بس گزرے وقت کی باتیں ہیں
میں نے تو ابھی دیکھی۔ یہاں کوئی ڈر والی سمائیلی نہیں ہے کیا
کیا اوبنٹو اردو میں بھی موجود ہے؟ایکس ابنٹو 8.4 LTS میں XFCE 4.4.3 کے ساتھ
یہ Nadia the Secret of Blue والے فولڈر میں کوئی فلم ہے کیا؟میں نے 2009 میں یہاں اپنا ڈیسک ٹاپ شیئر کیا تھا زیادہ بدلہ نہیں اب بھی تقریبا ویسا ہی ہے سوائے براؤزر، وال پیپر اور آئیکانز کے۔
آپ کو کس نے بتایا ؟ ویسے میں بہادر تو بہت ہوں سچ میں لیکن کبھی کبھی ڈر لگ جاتا ہے۔ آخر کو اپنی صنف کی بھی لاج رکھنی ہےلیں جی
میں تو سمجھتا تھا کہ فرحت آپی بہت بہادر ہیں
یہ Nadia the Secret of Blue والے فولڈر میں کوئی فلم ہے کیا؟
آپ کو کس نے بتایا ؟ ویسے میں بہادر تو بہت ہوں سچ میں لیکن کبھی کبھی ڈر لگ جاتا ہے۔ آخر کو اپنی صنف کی بھی لاج رکھنی ہے
مکی بھائی براہ مہربانی یہ تو بتا دیجیئے کہ اوبنٹو کو اردو میں کیسے انسٹال کریں۔میں نے ایکس اوبنٹو 11۔10 کو ڈاؤنلوڈ کر کے اردو میں انسٹال کرنے کی کوشش کی لیکن اس میں اردو کا آپشن ہی نہیں ہیں۔براہ مہربانی آپ میری مدد کریں گے؟ایکس ابنٹو 8.4 LTS میں XFCE 4.4.3 کے ساتھ
ویل سیڈ فہیم۔ بس دیکھ لیں دونوں باتوں کا خیال رکھنا پڑتا ہے۔ ایک ہی وقت پہ بہادری اور ڈر دونوں کو بیلینس رکھناہاہاہاہاہاہا،
ویسے بہادر ہونے میں نام کی لاج ہوجاتی ہے۔
آخر کو ہماری فرحت آپی ملک کے سپہ سالار کی ہم نام ہیں
ویل سیڈ فہیم۔ بس دیکھ لیں دونوں باتوں کا خیال رکھنا پڑتا ہے۔ ایک ہی وقت پہ بہادری اور ڈر دونوں کو بیلینس رکھنا
مکی بھائی براہ مہربانی یہ تو بتا دیجیئے کہ اوبنٹو کو اردو میں کیسے انسٹال کریں۔میں نے ایکس اوبنٹو 11۔10 کو ڈاؤنلوڈ کر کے اردو میں انسٹال کرنے کی کوشش کی لیکن اس میں اردو کا آپشن ہی نہیں ہیں۔براہ مہربانی آپ میری مدد کریں گے؟
یا کوئی اور بھائی ہی کر دے
جی ٹھیک کہا۔
آپ جس بہادری سے اپنی باس کو وہ چائے پلا کر ان کے کمنٹ کے جواب میں شکریہ کہہ دیتی ہیں۔
وہ واقعی بہادری والی بات ہے
بس جی اب اپنی تعریف کیا کرنی
میں روزانہ یہ بہادری کرتی ہوں۔ بلکہ چائے تو کیا میں اور بھی معاملوں میں ان کے کمنٹس کا جواب یہی دیتی ہوں شکریہ مجھے معلوم ہے آپ پیار سے کہہ رہی ہیں ۔
کیا موضوع چھیڑ دیا فہیم۔ بڑے مزے کے قصے ہیں۔