فرحت کیانی
لائبریرین
تو پھر کبھی فارغ وقت میں یہ قصے ہی ہوجائیں
چائے کے ساتھ![]()
تازہ ترین یہیں سن لیں۔ ابھی کچھ عرصہ پپہلے ہم دونوں کسی ڈاکیومنٹ پر ڈسکشن کر رہے تھے۔ بات کرتے کرتے میری باس اچانک بولیں۔ چائے پینی ہے یا کافی؟ میں نے چائے کا بولا۔ تو کہنے لگیں 'اوکے۔ لیٹس ہیو آ کپ آف ٹیربیل ٹی دین '۔

