میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

طالوت

محفلین
کچھ دن پہلے
desktop2kd3.jpg

ان دنوں
desktop1tt9.jpg

اور آپ بھی تو ذرا شئیر کریں ۔۔ اگر مناسب سمجھیں تو ۔۔۔۔
(شئیر کی صحیح اردو کیا ہو گی یہ بھی بتا دیں)
وسلام
 

طالوت

محفلین
تمام ونڈوز Minimize کر دیں ۔۔۔ کی بورڈ پر Command Pad کے اوپر ایک بٹن Print scrn یا Print Screen ہو گا اسے دبائیں ۔۔۔ پھر MS paint کھولیں اور وہاں Paste کی Short Cut key (Ctrl+V) دبائیں یا Edit menu میں جا کر Paste Special دبا دیں ۔۔ تصویر ظاہر ہو جائے گی اب اسے محفوظ کر لیں اور کسی بھی Image hosting site سے upload کر کے یہاں شئیر کر دیں۔۔۔
وسلام
 

طالوت

محفلین
عمران لیپ ٹاپ میں یہ کیی عموما F10 یا Num Lock کے آس پاس ہوتی ہے ۔۔ آپ غور کریں اس کیی کے بغیر کوئی لیپ ٹاپ کمپیوٹر نہیں ۔۔
وسلام
 

تعبیر

محفلین
واؤ زبردست

طالوت مجھے پھر سے آسان طریقے سے سمجھاؤ

ویسے میرے ڈیسک ٹاپ پر تو اتنے فولڈرزززززززز ہیں کہ اللہ توبہ


فہیم ابھی تک اس سے گھبرائے نہیں ؟؟؟
 
Top