ماوراء نے کہا:مجھے پتہ تھا باجو کے پیٹ میں درد ضرور ہوا ہو گا۔![]()
لیکن باجو میں نے آپ سے ایک ہی بار آپ کی عمر پوچھی تھی جب ہماری دوستی ہوئی تھی، تب آپ نے بات گول کر دی تھی۔ اس کے بعد میں نے پوچھی ہی نہیں۔ اب بھلا میں کیا اچھا سا بتا سکتی ہوں۔
اتنا معلوم ہے کہ آپ زکریا، ظفری، اسپریڈر سے چھوٹی ہیں۔![]()
![]()
لو

میری سب ابھی کی ہیں اور تمھارے سامنے کی ہیں لاسٹ سیٹیرڈے کی ۔

اب اگر اتنے ہی اندازے درست لگاتی ہو تو میں کیونکر خود بتاؤ ں ؟