میرے آس پاس

تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
تو آپ کو کس نے کہا تھا کہ پندرہ سال کی عمر میں شادی کریں۔ سسرال والوں کو دو سنانی تھیں نا۔ یا ابھی سنا کر آئیں۔ :twisted:

بھئی، مجھے تو جلدی سے بڑے ہونے کا شوق ہے۔ :p

‘‘‘‘‘‘

زکریا نے بھی اندازہ ہی لگانا ہے انھیں کون سا معلوم ہے۔


بس تب عقل نہیں تھی اور منہ میں زبان بھی نہیں تھی :D
chusni.gif


اسی لئے اب کبھی پندرہ سال کی عمر میں نہیں کرنی ۔ :D :D
 

ماوراء

محفلین

تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
تُمھارا کیا دل ہے میں بچوں کی 51 میں کروں ؟ :roll:
آپ نے تو بچوں کا ذکر ہی نہیں کیا تھا۔ :? :p


میں نے لکھا تھا اب آئیندہ پندرہ سال کی عمر میں کبھی نہیں کرنی :p تو خود سوچو میری پندرہ تو اب گزر چکی تو کس کے لئے بولا ؟ بچوں کے لئے ہی نا :p :D

میں تو انکی شادیا ں تب کروںگی پڑھ لکھ جائیں ماسٹر کر لیں ۔ اچھی سی جاب حاصل کر لیں تب انکی شادیاں کروں گی ابھی سے کوئی رشتہ آئے تو مجھ سے سنےُ گا کہ پلٹ کر نہیں آئے گا سخت نفرت ہے مجھے چھوٹی عمروں میں شادی کرنے سے ۔ :x
 

تیشہ

محفلین
Top