ہاں واقعی، ایسے بھی ہوتے ہیں۔ :( لیکن آپ تو خوش ہی رہتے ہیں نا۔
ماوراء محفلین مارچ 22، 2007 #23 لیکن جواب بہت آسان۔ نہیں، یہ سوال نہیں تھا۔ آپ نے خود یہ اعتراف کیا ہے۔ میں تو خوش ہی رہتا ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
لیکن جواب بہت آسان۔ نہیں، یہ سوال نہیں تھا۔ آپ نے خود یہ اعتراف کیا ہے۔ میں تو خوش ہی رہتا ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
بدتمیز محفلین مارچ 23، 2007 #32 یہ تو بہت اچھا ہوا کوئی ایک خاتون تو ملی جو کم عمر ہونے پر زور نہیں دیتی۔
ماوراء محفلین مارچ 23، 2007 #36 بدتمیز نے کہا: وہ کیسے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں اندازہ لگاتی ہوں نا کہ آپ کتنے چھوٹے ہیں؟
ماوراء محفلین مارچ 23، 2007 #37 پاکستانی نے کہا: کوئی نیا نسخہ ہاتھ لگا ہے کیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں، پرانا ہی ہے۔
ماوراء محفلین مارچ 23، 2007 #40 بدتمیز نے کہا: ہاہاہہا اوہ گاڈ۔ خیر چلیں ٹھیک اندازہ لگائیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹھیک اندازہ لگانے پر۔۔۔کوئی انعام ہو گا یا؟؟ lol
بدتمیز نے کہا: ہاہاہہا اوہ گاڈ۔ خیر چلیں ٹھیک اندازہ لگائیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ٹھیک اندازہ لگانے پر۔۔۔کوئی انعام ہو گا یا؟؟ lol