حمیرا عدنان
محفلین
اللہ تعالٰی آپ کے والد محترم کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین
آمین ثم آمیناللہ تعالیٰ اپنا فضل فرمائے اور جلد از جلد شفائے کاملہ عطا فرمائے۔ آمین۔
اللهم آميناللہ تعالیٰ تمام بیماروں پہ اپنی رحمت کرے اور شفائے کامل عطا فرمائے۔ آمین!
چلو خیر ہے انشا الله باقی بھی ریکور کر جائینگے ...یہ prostate gland عمومی پرابلم ہوجاتی ہے سکسٹیز کے بعد میں خود کڈنی سنٹر میں رہا ہوں..... آٹھ سال ...........جی ...ایز لیب ٹیکنولوجسٹ .....۔ ۔Sindh Institute of Urology and Transplantation SIUT سے ٹریٹمنٹ چل رہا ہے۔ کل انہوں نے ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا تھا۔ بہت زیادہ بخار ہے۔ بہت کمزوری ہے۔ کچھ کھا پی نہیں رہے ہیں۔ دوا وغیرہ دیتے ہیں تو الٹی کر دیتے ہیں۔