ابھی باغ میں کام ہو رہا ہے۔ فوارہ وغیرہ صاف کر کے سیٹ کیا ہے۔ نیا پینٹ اور دیگر چیزیں صحیح کرنے کے بعد اپلوڈ کرتا ہوں۔باغ بهی دکهایا جائے۔
پھولوں کی مہک ہے لیکن پاکستان جیسی نہیں جو پوری فضا کو معطر کر دیتی ہے۔ بہت زیادہ پھول کے اندر سونگھنا پڑتا ہے۔ اور اس بات کا دھیان بھی کے اندر کوئی کیڑا وغیرہ اسوقت موجود نہ ہوخوبصورت
کیا یہ پھول خوشبودار ہیں؟
بھائی جی آج امریکہ کا جھنڈا نہ پا کر حیرت ہوئی مجھے۔
رنگ برنگ جھنڈا نظر نہیں آیا؟بھائی جی آج امریکہ کا جھنڈا نہ پا کر حیرت ہوئی مجھے۔
وہ نظر آ رہا ہے مگر آپ کا منہ پیچھے کیا کر رہا ہے؟رنگ برنگ جھنڈا نظر نہیں آیا؟
وارث بھائی انہیں ابھی "اُن" پھولوں کی شاید ضرورت نہیں۔ ایک تھریڈ میں انہوں نے لکھا تھااللہ آپ کے آنگن میں بھی پھول کھلائے
میں نے بھی یہی سوچ کر تھریڈ اوپن کیا تھاتصویریں بہت اچھی ہیں لیکن سچ پوچھیے تو ہمیں مایوسی ہوئی۔ عنوان دیکھ کر ہم نے جانا کہ شاید ننھے ننھے پیارے پیارے بچوں کی تصاویر ہوں گی۔
نا پھول کونسا پاکستانی خود بناتے ہیں یہاں بھی اللہ پاک نے ہی بنائے ہیںپھولوں کی مہک ہے لیکن پاکستان جیسی نہیں جو پوری فضا کو معطر کر دیتی ہے۔ بہت زیادہ پھول کے اندر سونگھنا پڑتا ہے۔ اور اس بات کا دھیان بھی کے اندر کوئی کیڑا وغیرہ اسوقت موجود نہ ہو
شاباش صفائی کرو فورم یوز نا کرو۔ابھی باغ میں کام ہو رہا ہے۔ فوارہ وغیرہ صاف کر کے سیٹ کیا ہے۔ نیا پینٹ اور دیگر چیزیں صحیح کرنے کے بعد اپلوڈ کرتا ہوں۔
پاکستانی پھولوں کی تعریف میں بھی کیڑے نکال لیے آپنےنا پھول کونسا پاکستانی خود بناتے ہیں یہاں بھی اللہ پاک نے ہی بنائے ہیں
ہر جگہ پاکستان کو لے آتے ہیں ۔مثال کے لیے کوئی اور ملک نہیں یاد آتا۔
ہاہ میں نے کب نکالے۔پاکستانی پھولوں کی تعریف میں بھی کیڑے نکال لیے آپنے
میں نے تو صرف تعریف ہی کی تھی کہ پاکستانی پھول زیادہ مہک والے ہوتے ہیںہاہ میں نے کب نکالے۔
آپ نے ہی کہا ایسے
چلیں دیکھتے ہیں کہ آنگن میں پھول نہ کھلا کر یہ کونسا گُل کھلاتے ہیںوارث بھائی انہیں ابھی "اُن" پھولوں کی شاید ضرورت نہیں۔ ایک تھریڈ میں انہوں نے لکھا تھا
" الحمد اللہ میرے ابھی کوئی اولاد نہیں ہے"
اچھی بات ہے آپ نے دعا دی۔