ہادیہ
محفلین
او اچھا سوری مائی مسٹیکمیں نے تو صرف تعریف ہی کی تھی کہ پاکستانی پھول زیادہ مہک والے ہوتے ہیں
میں سمجھی آپ پھر پاکستان کو کچھ "سنا" رہے ہیں
او اچھا سوری مائی مسٹیکمیں نے تو صرف تعریف ہی کی تھی کہ پاکستانی پھول زیادہ مہک والے ہوتے ہیں
ہاہاہاچلیں دیکھتے ہیں کہ آنگن میں پھول نہ کھلا کر یہ کونسا گُل کھلاتے ہیں
آنگن ٹیڑھا!چلیں دیکھتے ہیں کہ آنگن میں پھول نہ کھلا کر یہ کونسا گُل کھلاتے ہیں
یہ کیا کہہ رہے ہیں قبلہ، مطلب "ناچ نہ جانے"آنگن ٹیڑھا!
ویسے مجھے اس محاورے کی کبھی سمجھ نہیں آئییہ کیا کہہ رہے ہیں قبلہ، مطلب "ناچ نہ جانے"
پھولوں کی مہک ہے لیکن پاکستان جیسی نہیں جو پوری فضا کو معطر کر دیتی ہے۔ بہت زیادہ پھول کے اندر سونگھنا پڑتا ہے۔ اور اس بات کا دھیان بھی کے اندر کوئی کیڑا وغیرہ اسوقت موجود نہ ہو
یہ ایسے ہی ہے ۔۔جیسے آپ روزانہ ہی کسی کام میں اپنی مہارت کا لوگوں کو بتاتی پهریں اور جب کوئی کرنے کا کہے تو نہ کر سکیں اور پهر بہانے تراشیں کہ یوں تها ووں تها اس لیے نہیں ہو سکا۔ویسے مجھے اس محاورے کی کبھی سمجھ نہیں آئی
اچھا۔۔ اس کا یہ مطلب ہوتا ہے۔شکریہیہ ایسے ہی ہے ۔۔جیسے آپ روزانہ ہی کسی کام میں اپنی مہارت کا لوگوں کو بتاتی پهریں اور جب کوئی کرنے کا کہے تو نہ کر سکیں اور پهر بہانے تراشیں کہ یوں تها ووں تها اس لیے نہیں ہو سکا۔
دو سال قبل میں نے میرے باغ کے پھول بوٹے کے نام سے یہ دھاگہ شروع کیا تھا۔ تب ہم ایک اور گھر میں تھے۔ نئے گھر میں گو کہ فروری سے شفٹ ہو گئے ہیں البتہ کینن ڈی ایس ایل آر لاطین امریکہ گیا ہوا تھا۔ اب ملا ہے تو علی الصبح سحری کے بعد یہ تصاویر اتار لیں۔ امید ہے پسند آئیں گی:
زیک یاز فاتح محمد تابش صدیقی امجد میانداد نیرنگ خیال ہادیہ عبدالقیوم چوہدری سید ذیشان
آپ کے لیے بهی اور اگر کسی اور کو بهی علم نہیں تها تو ان کے لیے معلوماتی ہے۔اچھا۔۔ اس کا یہ مطلب ہوتا ہے۔شکریہ
سمجھ نہیں آرہی آپ کی کمنٹ کو معلوماتی ریٹنگ دوں یا پر مزاح کی۔
عارف بھائی دیکھ لیں آپ کی کیسی ریپو بنی ہوئی ہےاو اچھا سوری مائی مسٹیک
میں سمجھی آپ پھر پاکستان کو کچھ "سنا" رہے ہیں
پاکستان کے تمام تر قدرتی پہلو ناقابل تنقید ہیں۔ چار موسم، ہر قسم کا پھل، سبزی، اناج۔ جنت نظیر وادیاں، جھیلیں اور دریا۔ اللہ تعالیٰ نے اس سرزمین پر ہر طرح کی نعمتیں نازل کی ہیں۔ اب جب انکا درست استعمال نہیں ہوگا تو تنقید تو ہوگی جسپر ریپوٹیشن خراب ہونے کا چانس کافی بڑھ جاتا ہے۔عارف بھائی دیکھ لیں آپ کی کیسی ریپو بنی ہوئی ہے
گلاب کے پھول کو Hordalandsrose کہتے ہیں۔ دوسرا والا کوئی جنگلی پھول ہے۔ان پھولوں کے نام معلوم ہیں؟؟
انہوں نے خود ہی بنائی ہے۔ کسی کا کوئی قصور نہیں ہے ۔میں نے ایک سال میں انہیں صرف پاکستان پر تنقید کرتے ہی دیکھا ہےP:عارف بھائی دیکھ لیں آپ کی کیسی ریپو بنی ہوئی ہے
اب جب انکا درست استعمال نہیں ہوگا تو تنقید تو ہوگی جسپر ریپوٹیشن خراب ہونے کا چانس کافی بڑھ جاتا ہے۔
پاکستان میں شاید تنقید برداشت کرنے کا رواج نہیں ہے۔ اسی لئے جب تعریف بھی کی جا رہی ہو تو وہ تنقید ہی لگتی ہےانہوں نے خود ہی بنائی ہے۔ کسی کا کوئی قصور نہیں ہے ۔میں نے ایک سال میں انہیں صرف پاکستان پر تنقید کرتے ہی دیکھا ہےP: