وہاں لوگ جمعہ پڑھنے نہیں جاتے؟ اشارہ جوتوں کی طرف ہے
دراصل آج کل لندن سے درجن مہمانوں کا ٹولہ آیا ہوا ہے جنہیں اردو ادب سے خاصا لگاؤ بھی ہے۔ مغربی ناروے کی سیر انکے ساتھ ہی کی تھی جو بہت خوشگوار رہی۔وہاں لوگ جمعہ پڑھنے نہیں جاتے؟ اشارہ جوتوں کی طرف ہے
درستدراصل آج کل لندن سے درجن مہمانوں کا ٹولہ آیا ہوا ہے جنہیں اردو ادب سے خاصا لگاؤ بھی ہے۔ مغربی ناروے کی سیر انکے ساتھ ہی کی تھی جو بہت خوشگوار رہی۔
آج گھر میں مشاعرہ رکھا تھا جس میں کئی مقامی دوستوں نے بھی شرکت کی۔ اور آپ کو تو پتا ہی ہے کہ اردو شاعری ہمارے فرشتوں کے بھی اوپر سے گزر جاتی ہے۔ یوں ہم بہانہ مار کر باغ میں آگئے اور اتفاقاً حوض کی تصویر لیتے وقت انکے جوتے شریف بھی شامل ہو گئے
آپ کے گھر میں مشاعرہ؟ خیریت تو ہے؟آج گھر میں مشاعرہ رکھا تھا
جی۔ ہم اس میں الحمدللّٰہ شریک نہیں ہوئے۔ باقی گھر والوں نے شرکت کیآپ کے گھر میں مشاعرہ؟ خیریت تو ہے؟
ارے واقعی؟ یہ تو کمال ہو گیا۔دراصل آج کل لندن سے درجن مہمانوں کا ٹولہ آیا ہوا ہے جنہیں اردو ادب سے خاصا لگاؤ بھی ہے۔ مغربی ناروے کی سیر انکے ساتھ ہی کی تھی جو بہت خوشگوار رہی۔
آج گھر میں مشاعرہ رکھا تھا جس میں کئی مقامی دوستوں نے بھی شرکت کی۔ اور آپ کو تو پتا ہی ہے کہ اردو شاعری ہمارے فرشتوں کے بھی اوپر سے گزر جاتی ہے۔ یوں ہم بہانہ مار کر باغ میں آگئے اور اتفاقاً حوض کی تصویر لیتے وقت انکے جوتے شریف بھی شامل ہو گئے
شاید آپ "کھرا" کہنا چاہ رہے ہیں!اِسے دیکھ کر تو اُس کی یاد آگئی
جس کا ابھی کچھ دنوں پہلے تذکرہ چل رہا تھا جہاں بیٹھ کر بچے نہاتے ہیں اور کپڑے دھوئے جاتے ہیں۔
حوض ہے یا ٹب