کچھ پھول میرے ڈراپ باکس میں بھی پڑے ہیںبہت پیارے پھول ہیں عارف بھائی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔نا پھول کونسا پاکستانی خود بناتے ہیں یہاں بھی اللہ پاک نے ہی بنائے ہیں
ہر جگہ پاکستان کو لے آتے ہیں ۔مثال کے لیے کوئی اور ملک نہیں یاد آتا۔
اگر ناروے والوں میں اتنی برداشت ہے تو آپ اتنا سڑا ہوا جواب ہرگز یہاں نا دیتےپاکستان میں شاید تنقید برداشت کرنے کا رواج نہیں ہے۔ اسی لئے جب تعریف بھی کی جا رہی ہو تو وہ تنقید ہی لگتی ہے
اب جب بات تعریف کی ہو رہی ہے تو واضح کر دوں کہ پاکستانی چمبیلی، موتی اور گلاب میرے پسندیدہ ترین پھول ہیں
بہت خوبصورت پھول ہیں اور تصویریں بھی بہت عمدہ ہیں ۔دو سال قبل میں نے میرے باغ کے پھول بوٹے کے نام سے یہ دھاگہ شروع کیا تھا۔ تب ہم ایک اور گھر میں تھے۔ نئے گھر میں گو کہ فروری سے شفٹ ہو گئے ہیں البتہ کینن ڈی ایس ایل آر لاطین امریکہ گیا ہوا تھا۔ اب ملا ہے تو علی الصبح سحری کے بعد یہ تصاویر اتار لیں۔ امید ہے پسند آئیں گی:
زیک یاز فاتح محمد تابش صدیقی امجد میانداد نیرنگ خیال ہادیہ عبدالقیوم چوہدری سید ذیشان
اب تمام بند پھول بھی کِھل چکے ہیں۔ کہئے تو انہیں بھی پوسٹ کر دوں؟بہت خوبصورت پھول ہیں اور تصویریں بھی بہت عمدہ ہیں ۔
مگر تنقید برائے تنقید بھی نہ ہو جیسا کے تمہاری اکثر ہوتی ہے اگر لفظ پاکستان جڑا ہو تو ...تو تنقید تو ہوگی
تنقید بھی اسی کی ہوتی ہے جس سے محبت ہومگر تنقید برائے تنقید بھی نہ ہو جیسا کے تمہاری اکثر ہوتی ہے اگر لفظ پاکستان جڑا ہو تو ...
آپ کا مراسلہ پرمزاح، معلوماتی وغیرہ ہے۔انہوں نے خود ہی بنائی ہے۔ کسی کا کوئی قصور نہیں ہے ۔میں نے ایک سال میں انہیں صرف پاکستان پر تنقید کرتے ہی دیکھا ہےP:
سفید اور سُرخ دونوں ایک ہی ماڈل کے ہیں، یعنی گلاب کے پھول ہیں پھول کا نام Hordalandsrose یعنی Hordaland کا گلابزبردست پھول ہیں۔ سرخ والے پھول تو گلاب کے ہیں۔ باقی جو پھول پہلے پوسٹ کیے اور یہ سفید والے، ان کے نام بھی بتائیں۔ نیز یہ کہ کتنی قسم کے پھول ہیں آپ کے باغ میں؟؟
یعنی آپ کو گلاب کے پھول سب سے زیادہ پسند ہیں۔سفید اور سُرخ دونوں ایک ہی ماڈل کے ہیں، یعنی گلاب کے پھول ہیں پھول کا نام Hordalandsrose یعنی Hordaland کا گلاب
ظاہر ہے۔ پیچھے ایک تصویر میں فوارہ نظر آ رہا ہے۔ اسے پینٹ کر کے چلاؤں گا تو منظر مزید خوبصورت لگے گا ان پھولوں کا۔یعنی آپ کو گلاب کے پھول سب سے زیادہ پسند ہیں۔
آئی ایس او ۲۰۰ ہے سب کا۔ میری کوشش ہوتی ہے کہ دھوپ نکلنے سے پہلے یا سورج ڈوبنے کے بعد تصاویر بنائی جائیں۔ کیونکہ دھوپ میں تصاویر بہت خراب آتی ہیں۔اچھی تصاویر ہیں۔
کیا اکثر کم روشنی میں لی تھیں؟ آئی ایس او کیا تھا؟