محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
بہت بہت مبارک ہو بٹیا!الحمداللہ میرا بیٹا بھی نویں میں %91 نمبر لے کے پاس ہو گیا ہے۔
اردو اور انگریزی ادب کے دلدادہ ہیں محترم۔ تاریخ، اسلامیات، اردو، انگریزی اور مطالعہ پاکستان کے اساتذہ کا شمار ان کے بہت زیادہ متاثرین میں ہوتا ہے جبکہ سائینس کے اساتذہ کے پسندیدہ شاگرد ہیں۔ پرانے کیمپس میں جاؤں تو بیٹے کے نام سے پہچانی جاتی ہوں۔ اس کا حال چال پوچھتے ہیں سب ۔ لائبریرین کہتی ہیں کہ میں تو محمد کی فین ہوں۔
اور عزت دینے والی ذات اللہ کی ہے اور سب تعریفیں صرف اللہ کے لیے ہیں۔