میرے بچپن کے دن کتنے اچھے تھے دن

arifkarim

معطل
185672_511202312253961_2104630900_n.jpg
یہ وہ پہلی ویڈیو گیم ہے جو ہمنے عید ی جمع کر کے خریدی۔ غالباً Saga تھی نا؟ :)
 
یہ وہ پہلی ویڈیو گیم ہے جو ہمنے عید ی جمع کر کے خریدی۔ غالباً Saga تھی نا؟ :)
جی ساگا ہی تھی خیر ہمیں تو ابو نے ہی دلوائی تھی اور ہم نے ماریو کھیلی اس پہ اور بھی کیسیٹ لگا کے بہت سی کھیلیں۔اب بھی گھر میں کہیں پڑی ہو گی شاید
 
arifkarim

معطل
سوال مجھ سے کیا تھا، جواب آ پ دے رہے ہیں :)

تھوڑی سی مشکل ہم حل کیے دیتے ہیں یہ رہی قینچی سائیکل چلانا۔۔
BABY1_zps6c1af417.jpg
یہ ہمنے خود چلائی تو نہیں البتہ کئی لڑکوں کو اس پر گرتے دیکھا ہے :)
یہ اسوقت کی بات ہے جب انگنت گھٹیا چینلز کی بھرمار نہیں ہوتی تھی :)
مشرف تمہارا شکریہ :)

میرے سب سے زیادہ پسندیدہ کارٹونز :)

سیسمسٹریٹ کس کس کو یاد ہیں۔۔
Seaseme-Street.jpg
اور میرا سب سے زیادہ ناپسندیدہ چلڈرن شو :)

اسوقت ان ٹافیوں میں زہریلی اشیاء نہیں ہوتی تھیں :)

پہلا بلیڈ کرتا ہے چن۔۔۔۔۔۔۔ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
attachment.php
اس اشتہار کے بعد ہم نے ابو سے بلیڈ کی فرمائش کی تھی اور جواب میں تھپڑ رسید کیا تھا :)

عروسہ یاد ہے؟
465x290xuroosa-drama.jpg.pagespeed.ic.19EauarXlL.jpg

کس کس نے یہ گیم کھیلی ہے ویڈیو گیم کی دکان پہ جا کر
attachment.php
معاف کیجئے گا یہ ہم نے یہیں ناروے آکر کھیلی تھی۔ پاکستان میں ویڈیو گیمز کی دکان تک ہماری رسائی نہیں تھی :(

سکول کے رستے میں آنے والا ہر وہ گھر جس کے باہر بیل کا بٹن ہو۔ لیکن یہ سلسلہ بہت زیادہ دن نہیں چلا
یعنی آپ بچپن ہی سے موٹاپے کا شکار ہیں :) جلدہی پکڑے گئے ہوں گے :)

یہ ہمارے شہر میں نہیں لگیں مولویوں کے احتجاج کی وجہ سے :)

یہ وہ پاکستانی کرنسی ہے جس کی عالمی منڈی میں قدر ہوتی تھی۔ یہ غالباً نواز شریف کے ایٹمی دھماکوں سے پہلے کا زمانہ ہے :)

ہماری پہلی "لائسنس" شدہ پستول جس سے ہم بلیوں کو ڈراتے تھے :)

Ninja Turtles? :)

یہ کس کس نے کھیلے ہیں میں نے تو بہت کھیلے ہیں
10384553_862145950492927_958952439441367142_n.jpg
ہم نے کچھ عرصہ کھیلے تھے البتہ بور لگے اور چھوڑ دیا :)

یہ ہم فیصل آباد سے لائے تھے۔ بہت حیران ہوتے تھے کہ یہ نیچے کیوں نہیں گرتا :)

میرے ایک اور پسندیدہ کارٹونز جو غالباً Stn پر آتے تھے :)

مجھے یاد ہے جاب فرسٹ ٹائم ہمارے گھر کلر ٹی وی آیا تو محلے میں کسی اور کے پاس کلر ٹی وی نہیں تھا۔
ہمارے گھر میں جب 8 فٹ کی ڈش لگی تھی تو اہل محلہ سمجھتے تھے ہم نے اپنا ٹی وی چینل کھول لیا ہے :)

جی ساگا ہی تھی خیر ہمیں تو ابو نے ہی دلوائی تھی اور ہم نے ماریو کھیلی اس پہ اور بھی کیسیٹ لگا کے بہت سی کھیلیں۔اب بھی گھر میں کہیں پڑی ہو گی شاید
ہماری پہلی ساگا تو خراب ہی نکلی۔ پھر نئی جا کر خریدنی پڑی :)

کتنی عمر تھی اس وقت ؟
8 سال شاید :)
 
یعنی آپ بچپن ہی سے موٹاپے کا شکار ہیں :) جلدہی پکڑے گئے ہوں گے :)
موٹاپا تو خیر کبھی نہیں رہا۔ البتہ 2005 میں ایک آپریشن سے گزرنے کے بعد جسم تھوڑا فربہ ضرور ہوا، لیکن وزن 85-88 کے درمیان ہی رہا۔ ابھی بھی اتنا ہی ہے
۔۔
ہوا کچھ یوں تھا کہ اس شرارت کو شروع کیے کچھ ہی دن گزرے تھے، کہ ایک گھر کی گھنٹی بجا کر وہیں نزدیک باغیچے میں چھپ گئے کہ جب کوئی دروازہ کھولنے آئے گا تو اس کا ردعمل دیکھیں۔ کچھ دیر بعد ایک نہایت عمر رسیدہ اور نخیف خاتون کو چھڑی ٹیک کر باہر آتے دیکھا تو دل سخت پشیمان ہوا کہ اتنی بوڑھی خاتون کو کیوں تکلیف دی۔
اس کے بعد دوبارہ کبھی یہ شرارت نہیں کی۔
 
یہ ہمنے خود چلائی تو نہیں البتہ کئی لڑکوں کو اس پر گرتے دیکھا ہے :)
ہم سے بھی نہیں چلائی گئی ڈائریکٹ ہی سیکھی۔یہ ان ڈائریکٹ طریقہ تھا سیکھنے کا۔
یہ اسوقت کی بات ہے جب انگنت گھٹیا چینلز کی بھرمار نہیں ہوتی تھی :)
متفق
اور میرا سب سے زیادہ ناپسندیدہ چلڈرن شو :)
پسند تو خیر ہمیں بھی اتنا نہیں تھا پر تھا تو ہمارے ہی بچپن کا حصہ
اسوقت ان ٹافیوں میں زہریلی اشیاء نہیں ہوتی تھیں :)
بالکل
جی بالکل اور بھی بہت سارے یاد ہیں رفتہ رفتہ شئیر کروں گا۔
معاف کیجئے گا یہ ہم نے یہیں ناروے آکر کھیلی تھی۔ پاکستان میں ویڈیو گیمز کی دکان تک ہماری رسائی نہیں تھی :(
ہمارے پس دو تین دکانیں تھیں۔
یہ ہمارے شہر میں نہیں لگیں مولویوں کے احتجاج کی وجہ سے :)
ہاہاہاہا۔۔۔یہ معلوماتی ہے۔
یہ وہ پاکستانی کرنسی ہے جس کی عالمی منڈی میں قدر ہوتی تھی۔ یہ غالباً نواز شریف کے ایٹمی دھماکوں سے پہلے کا زمانہ ہے :)
جی بالکل
ہماری پہلی "لائسنس" شدہ پستول جس سے ہم بلیوں کو ڈراتے تھے :)
ہم تو آپس میں ایک دوسرے کو ہی ڈراتے تھے۔
متفق
ہم نے کچھ عرصہ کھیلے تھے البتہ بور لگے اور چھوڑ دیا :)
ہم نے رج کے کھیلے شاید ہمارے یہاں بہت کھیلے جاتے تھے اس لیے۔
یہ ہم فیصل آباد سے لائے تھے۔ بہت حیران ہوتے تھے کہ یہ نیچے کیوں نہیں گرتا :)
جی یہی اس کی خاصیت تھی۔
میرے ایک اور پسندیدہ کارٹونز جو غالباً Stn پر آتے تھے :)
جی بالکل اسی چینل پہ لگتے تھے۔
ہمارے گھر میں جب 8 فٹ کی ڈش لگی تھی تو اہل محلہ سمجھتے تھے ہم نے اپنا ٹی وی چینل کھول لیا ہے :)
ہاہاہاہاہاہا
 
ڈرامہ سیریل جو میں نے اپنے بچپن میں دیکھے کچھ ان میں پرانے بھی تھے جو ہمارے سکول کے زمانے میں دوبارہ سے نشر کیے گئے وہ بھی اس میں شامل ہوں گے۔۔
 
آخری تدوین:

ظفری

لائبریرین
بہت خوب ۔۔ واقعی بچپن لوٹ آیا ۔
تصاویر دیکھ کر ایک ہوک سی دل میں اٹھی کہ کیا کیا منظر نظروں سے اوجھل ہوگئے ۔ پُرسکون اور کتنا اچھا دور تھا۔ تمام احباب کا شکریہ کہ انہوں نے بچپن کے حوالے سے یہاں تصاویر اور تاثرات شئیر کیئے ۔ اس فورم پر بچپن کے حوالے سے ایک لڑی بھی ہے ۔ جس میں محفلین نے اپنے بچپن کی شرارتوں کا ذکر کیا ہے ۔ اُمید ہے اس دھاگے کو ڈھونڈنے میں خادم ِ خاص ابن سعید مدد فرمائیں گے ۔ :)
 
پسندیدگی کا شکریہ۔ آپ نے پسند کیا ہماری محنت ٹھکانے لگی۔
 
Top