شمشاد نے کہا:تمہارے بچپن کی کوئی تصویر نہیں ہےکیوں اس زمانے میں کیمرے نہیں ہوتے تھے کیا ؟
ماوراء نے کہا:کیمرے کا تو میں نے نام ہی نہیں لیا۔ کہا ہے، کہ ابھی میرے پاس کوئی تصویر نہیں۔
ہمم، واقعی یہ تصویر یاد گار کہلانے کی مستحق ہے۔راہبر نے کہا:لیجئے۔ میری تصویر حاضر ہے۔ خوشگوار ترین یادوں میں سے ایک۔
[/URL][/img]
شمشاد نے کہا:بندے میں دم کا اندازہ اس کے ابو کی تصویر سے لگا لیں۔
شمشاد نے کہا:نہیں میں نہیں لگا رہا۔ ایک دفعہ لگائی تھی، اتنے رشتے آئے کہ گھریلو حالات خراب ہو گئے۔ تب سے توبہ کر لی ہے۔
ارے شمشاد بھائی تصویر جوانی کی نہیں بچپن کی لگانی ہے۔شمشاد نے کہا:نہیں میں نہیں لگا رہا۔ ایک دفعہ لگائی تھی، اتنے رشتے آئے کہ گھریلو حالات خراب ہو گئے۔ تب سے توبہ کر لی ہے۔
ماوراء نے کہا:ارے شمشاد بھائی تصویر جوانی کی نہیں بچپن کی لگانی ہے۔شمشاد نے کہا:نہیں میں نہیں لگا رہا۔ ایک دفعہ لگائی تھی، اتنے رشتے آئے کہ گھریلو حالات خراب ہو گئے۔ تب سے توبہ کر لی ہے۔
ماوراء نے کہا:تصویر سے آپ کی ہونہاری بھی دکھائی دے رہی تھی کیا؟
زکریا نے کہا:ماوراء نے کہا:ارے شمشاد بھائی تصویر جوانی کی نہیں بچپن کی لگانی ہے۔شمشاد نے کہا:نہیں میں نہیں لگا رہا۔ ایک دفعہ لگائی تھی، اتنے رشتے آئے کہ گھریلو حالات خراب ہو گئے۔ تب سے توبہ کر لی ہے۔
شمشاد کو چونکہ لڑکیوں کی طرح عمر چھپانے کا شوق ہے اس لئے ان کے رشتے بھی لڑکیوں کی طرح جلدی آنا شروع ہو گئے تھے۔
lol۔ لیکن میں تو آج تک کسی لڑکی کا بھی اتنی جلدی رشتہ آتے نہیں دیکھا۔زکریا نے کہا:ماوراء نے کہا:ارے شمشاد بھائی تصویر جوانی کی نہیں بچپن کی لگانی ہے۔شمشاد نے کہا:نہیں میں نہیں لگا رہا۔ ایک دفعہ لگائی تھی، اتنے رشتے آئے کہ گھریلو حالات خراب ہو گئے۔ تب سے توبہ کر لی ہے۔
شمشاد کو چونکہ لڑکیوں کی طرح عمر چھپانے کا شوق ہے اس لئے ان کے رشتے بھی لڑکیوں کی طرح جلدی آنا شروع ہو گئے تھے۔