شمشاد نے کہا:آج شام کو لگاتا ہوں، یاد کروا دیجیئے گا۔
شمشاد نے کہا:موبائیل نہیں ہے، کہیں تو دوسرا نمبر لکھ دوں لیکن اس پر ایس ایم ایس نہیں آئے گا۔ آپ کو کال ہی کرنا پڑے گا۔
یا اللہ! یہ کیا ماجراہے، بچپن میں تو آپ بالکل صحیح لگتے تھے۔ابوشامل نے کہا:میری تصویر بھی دیکھ لیں جب میں اپنے بیٹے شامل جتنا ہوتا تھا: