میرے بچپن کے دن

ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
تصویر سے آپ کی ہونہاری بھی دکھائی دے رہی تھی کیا؟ :D

بالکل دکھائی دیتی ہے ہونہاری، اب اپنے ابو شامل کے بچپن کی ہی دیکھ لو۔
ہاں بالکل، یہ صحیح کہا۔ ویسے مجھے بھی افسوس ہو رہا ہے کہ اپنے بچپن کی تصویریں پاکستان سے لے ہی آتی۔ اور وہ تصویریں لگاتی، جس میں میں تقریر یا انعام لے رہی ہوں۔ lol۔

ویسے شمشاد بھائی، آپ کے زمانے میں کیمرہ تو تھا نہ؟ :roll:
 
شمشاد

لائبریرین

میں نے تو دیجیٹل کیمرے ہی دیکھے ہیں، تمہارے زمانے میں کون سے تھے ان کا مجھے علم نہیں۔
 
میں نے تو کئی قسم کے کیمرے دیکھے ہیں۔ وہ بھی دیکھا ہے جو ابو کے بچپن کے زمانے کا تھا۔ :lol:
 
شمشاد

لائبریرین
اگر ایسی بات ہے تو پھر تو تمہارے پاس تمہاری بچپن سے پچپن تک کی بہت ساری تصویریں ہونی چاہییں۔
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
زکریا نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
نہیں میں نہیں لگا رہا۔ ایک دفعہ لگائی تھی، اتنے رشتے آئے کہ گھریلو حالات خراب ہو گئے۔ تب سے توبہ کر لی ہے۔
ارے شمشاد بھائی تصویر جوانی کی نہیں بچپن کی لگانی ہے۔

شمشاد کو چونکہ لڑکیوں کی طرح عمر چھپانے کا شوق ہے اس لئے ان کے رشتے بھی لڑکیوں کی طرح جلدی آنا شروع ہو گئے تھے۔
lol۔ لیکن میں تو آج تک کسی لڑکی کا بھی اتنی جلدی رشتہ آتے نہیں دیکھا۔ :lol:

:D
 
فہیم

لائبریرین
راہبر نے کہا:
لیجئے۔ میری تصویر حاضر ہے۔ خوشگوار ترین یادوں میں سے ایک۔ یہ تصویر 29 مئی 1988ء کی ہے جب میری پہلی سالگرہ منائی جارہی تھی۔ تصویر میں میرے والد صاحب مجھے گود میں لئے کیک چکھا رہے ہیں۔
002ei9.jpg
[/URL][/img]

اوہ تو آپ کی برتھ ڈے 29 مئی کو ہوتی ہے۔
یعنی میرے سے 10 دن بعد :)
 
شمشاد

لائبریرین
یعنی بہانے سے بتا دیا کہ 19 مئی کو آپ کی سالگرہ ہوتی ہے، تو وہ کونسی دور ہے، بس ڈیڑھ ماہ ہی تو باقی ہے۔
 
فہیم

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
یعنی بہانے سے بتا دیا کہ 19 مئی کو آپ کی سالگرہ ہوتی ہے، تو وہ کونسی دور ہے، بس ڈیڑھ ماہ ہی تو باقی ہے۔

چلیں اب یاد رکھیے گا اور میرے لیے گفٹ کا آرڈر ابھی سے دے دیں :)
ابو شہریار صاحب :wink:
 
شمشاد

لائبریرین
اوں ہوں، تحفے کی قیمت سے 4 گنا جرمانہ، باقی کہاں جائیں گے؟ ان کو میں نے اپنی جیب سے تو نہیں دینا ناں۔
 
آپ لوگ موضوع سے کافی دور نکل آئے ہیں۔ چلیں واپس لوٹیں اور فہیم بھائی! اب آپ اپنے بچپن کی کوئی تصویر یہاں لگایئے!
 
اس تھریڈ پر رسپانس بہت کم ہے نہ جانے آپ سب اپنی تصاویر یہاں لگانے سے اتنے کیوں ہچکچا رہے ہیں ۔ میرا بچپن تو کیمرے کی ایجاد سے پہلے ہی جوانی میں داخل ہو گیا ورنہ اپنی تصویر یہاں ضرور لگاتا ۔
 
شمشاد

لائبریرین
ایسا کریں اپنے صاحبزادے کی لگا دیں۔ ہم اس کی مدد سے آپ کے بچپن میں جھانک لیں گے۔
0023.gif
 
Top