میرے بچپن کے دن

fahim نے کہا:
میرا تو خیال ہے کوئی دھاگہ ہونا چاہیے کے جہاں ممبرز اپنی موجودہ تصاویر لگائیں

ارے کوئی ان کی خواہش پر بھی توجہ دے۔ فہیم بھائی اپنی موجودہ تصویر دکھانے کے لیے بہت بے چین ہیں۔۔۔
فہیم! آپ شادی دفتر کو تو بھولے بیٹھے ہیں۔۔۔ وہاں کیوں نہیں لگادیتے اپنی تصویر۔۔۔۔؟
 

پاکستانی

محفلین
fahim نے کہا:
پاکستانی نے کہا:
میری پیاری بٹیا رانی سارہ منیر


saravz7.gif

ماشاء اللہ سے
اور آپ کے بچپن کی تصویر کہاں ہے :wink:

وہ بھی بہت جلد سکیں کر کے لگا دوں گا۔
 

فہیم

لائبریرین
ارے میں کیسے افتتاح کرسکتا ہوں میں تو بہت جونیئر ہوں۔
افتتاح تو کوئی سینئر بندہ کرے۔ :wink:
 
شمشاد بھائی ، ماوراء ، ضبط ، فہیم ، عمار اور پاکستانی آپ سب کا میرے بیٹے کی تعریف اور اس کے لئے پرخلوص دعاؤں کا بہت شکریہ ۔
 

شمشاد

لائبریرین
جوانی کی تصویر کسی نے لگانی ہے تو شادی دفتر میں لگائیں۔ رشتہ نہ آنے کی صورت میں بچے ڈرانے کے تو کام آئے گی ہی۔ :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
اسی لیے آپ اپنی لگانے کو بے چین ہیں۔ :wink: کہ اب آپ کو دیکھ دیکھ کر عادی ہونا شروع کر دیں۔
 

فہیم

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
اسی لیے آپ اپنی لگانے کو بے چین ہیں۔ :wink: کہ اب آپ کو دیکھ دیکھ کر عادی ہونا شروع کر دیں۔

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

ویسے پہلے بھی آپ ٹال گئے تھے۔
لیکن اب بہانے بازی نہیں چاہیے۔آپ جلدی سے اپنی تصویر لگائیں۔ :evil:
 

شمشاد

لائبریرین
ڈھونڈتا ہوں کوئی 10 - 12 سال پرانی تصویر اور لگاتا ہوں ادھر، لیکن پھر وہی حرکت شروع ہو گئی تو کون ذمہ دار ہو گا؟
 

تیشہ

محفلین
شیرافضل خان نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ایسا کریں اپنے صاحبزادے کی لگا دیں۔ ہم اس کی مدد سے آپ کے بچپن میں جھانک لیں گے۔
0023.gif
لیجئے میرے بیٹے زہیر (Zuhair) کی تصویر حاضر ہے ۔اس نے بڑی مشکل سے تھوڑا سا وقت سپئر کیا تھا اس تصویر کے لئے ۔




کیوٹ ۔ کتنا پیارا بچہ ہے اور کتنا شریف بھی ۔ کہ اتنے آرام سے بیٹھا ہوا ہے :p
 

شمشاد

لائبریرین
تھھھھھھوڑا سا ٹیڑھا مسئلہ ہے۔

پہلے تو آپ اس تصویر کو کسی سائیٹ پر اپلوڈ کریں۔ پھر اس تصویر پر جا کر ماؤس سے رائٹ کلک کریں، اس کی پراپرٹی کاپی کریں۔

آپ کو اوپر ایک ICONS کی آخری لائن میں جو چھوٹی چھوٹی ICONS نظر آ رہی ہیں اس کو دائیں طرف سے چھٹی آئکون پر کلک کریں۔ (جب آپ اس پر ماؤس کرسر لے کر جائیں گے تو آپ کو “ تصویر شامل کیجیئے“ کے الفاظ نظر آئیں گے۔)

پھر اس کا URL وہاں پیسٹ کر دیں، تصویر لگ جائے گی۔
 
Top