بہت بہت مبارک ہو امین بھائی۔۔۔ اور اسی دھاگے کے توسط سے ہم آپ کی جانب سے ولیمے کے دعوت نامے پر آپ کا شکریہ اور شرکت نہ کر سکنے پر اپنی معذرت کا اظہار بھی کر دیتے ہیں۔ اگر شرکت کرتے تو آپ کا سہرا بھی لکھ لاتے۔ :laughing: