خیر مبارک پپوامین بھیا کو میرے طرف سے ڈھیروں مبارک اور مہ جبین باجی کو بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کے نیا سفر دونوں کے لئے خوشیوں کا باعث ہو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
ادھر بجلی کا شدید بحران ہے اس لئے مبارک باد بھی لیٹ ہو گئی کم کم آنا ہوتا ہے دیری کی معذرت
ترتیب وار اگر نام لکھ دیئے جاتے تو تصویر کا حسن اور نکھر جاتا۔امین بھائی کے ولیمے میں اردو محفل کے شرکاء
سامنے ترتیب لگائی جائے تو شایدترتیب وار اگر نام لکھ دیئے جاتے تو تصویر کا حسن اور نکھر جاتا۔
کمال ہے انیس بھائی نہیں پہچانے گئے۔پہلے نمبر پر انیس الرحمٰن ہیں
یہ میرا اندازہ ہے، کیونکہ محفل سے یہ تین ہی ولیمے میں آئے تھے۔
ایک طرف آپ ہمیں نصحتیں کرتے ہیں دوسری طرف یہ پوسٹ ؟ ایک بات کرو شمشاد بھائی کیا کریں ؟ظاہر ہے شادی شہداؤں کے ساتھ ہمدردی ہی کی جا سکتی ہے۔
سیاسی بیان ہے یہ اپ کلئیر بیان دیں بھائی جانشادی کا لڈو ایسا ہے کہ نہ کھانے والا بھی پچھتاتا ہے اور کھانے والا بھی۔ تو جب پچھتانا ہی ٹھہرا تو کیوں نہ کھا کر پچھتایا جائے۔
ویسے امین بھائی یہ شیو کسی نے کرائی ہے یا کرانی پڑی ؟
دیر سے سہی لیکن آپ کو ڈھیر ساری مبارک باد، آخر پھنس ہی گئے ہی ہی
ہماری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو جناب۔ اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو جنت بنائے آمین
ہاہاہاہا۔۔۔ ۔ابھی تک تو نہیں لگ رہا کہ پھنس گیا ہوں
اور بہت شکریہ