آج ہی تو فری ہوئی ہوں کافی ٹائم بعد ۔۔۔تمہیں اور کوئی کام نہیں۔۔۔ ۔
ویسے اکیلی ماہ نور نہیں اسکا شوہر بھی عمر چور ہے بئی۔۔۔
اور وہ کچھ اور کیا تھا ؟میں تو کچھ اور ہی سمجھ کر ادھر آ گیا۔۔۔ ۔
ہم کو کیا معلوم کہ تم عمر چور ہو۔۔۔ ہم تو تمہیں حکایت چور ہی سمجھے۔۔۔آج ہی تو فری ہوئی ہوں کافی ٹائم بعد ۔۔۔
ہاہاہاہاہاہاہا ہاں نہ میری طرح ،،
میں سمجھا آپ نے کسی مہا شری کی تصاویر لگا دی ہیں۔۔۔اور وہ کچھ اور کیا تھا ؟
بالکل میں بھیمیں تو کچھ اور ہی سمجھ کر ادھر آ گیا۔۔۔ ۔
اور اب یہ مہاشری کیا چیز ہےمیں سمجھا آپ نے کسی مہا شری کی تصاویر لگا دی ہیں۔۔۔
ہاں تو میں بتا رہی ہوں ناہم کو کیا معلوم کہ تم عمر چور ہو۔۔۔ ہم تو تمہیں حکایت چور ہی سمجھے۔۔۔
جمال شاہ
نام بھول گئی اس ایکٹر کا۔۔۔
اووووو یسجمال شاہ
آپ بھی دبئی میں چوری کرتی رہی ہیں؟ جلدی سے کوئی عربی کی چوری شدہ کہاوت سنائیں نا۔ ویسے سعودی عرب یہ کام مت کیجیئے گاآج ہی تو فری ہوئی ہوں کافی ٹائم بعد ۔۔۔
ہاہاہاہاہاہاہا ہاں نہ میری طرح ،،