لیکن آپ تو ان "بے چاروں" میں شامل نہیں ہیں نافہیم بھائی جن بیچاروں کی شادی کی تصویریں ہی نہ ہوں
وہ کیا کریں بھلا
ارے ہوں ناںلیکن آپ تو ان "بے چاروں" میں شامل نہیں ہیں نا
گویا ہمارے تیمور بھائی اتنے "کنجوس" ہیں کہ اپنی شادی پر فوٹو گرافر کا خرچہ بھی نہیں کیاارے ہوں ناں
اسی لیے تو پوچھا
ہی ہی ہی
عنقریب اسکا نام گوری نیلی پیلی ہو جانا ہے۔۔۔آج سے آپکا نام گوری نیلی آپی
وہ تو نہیں ہیںگویا ہمارے تیمور بھائی اتنے "کنجوس" ہیں کہ اپنی شادی پر فوٹو گرافر کا خرچہ بھی نہیں کیا
پھر تسی دا حال برا ہو گا بھیاعنقریب اسکا نام گوری نیلی پیلی ہو جانا ہے۔۔۔
وہی تو میں کہتی ہوتی ہوں ان سے کہ نام آپکا نیلی ہے ۔۔مگر جب آپ ڈی ہنسی ہنستی ہیں مینزیہ والی تو ہری ہو جاتی ہیں اور جب آپ یہ ہنستی ہیں تو ریڈ ہو جاتی ہیں آخر آپکو کیا ضرورت ہے ہرا لال نیلا پیلا ہونے کی ہے نا خیال بھائیعنقریب اسکا نام گوری نیلی پیلی ہو جانا ہے۔۔۔
میرا حال کیوں برا ہونا۔۔۔پھر تسی دا حال برا ہو گا بھیا
جتنے یہ رنگ بدل رہی۔۔۔۔۔ لگتا ہے گزشتہ جنم میں رنگساز تھی۔۔۔۔وہی تو میں کہتی ہوتی ہوں ان سے کہ نام آپکا نیلی ہے ۔۔مگر جب آپ ڈی ہنسی ہنستی ہیں مینزیہ والی تو ہری ہو جاتی ہیں اور جب آپ یہ ہنستی ہیں تو ریڈ ہو جاتی ہیں آخر آپکو کیا ضرورت ہے ہرا لال نیلا پیلا ہونے کی ہے نا خیال بھائی
غصے میں نیلا پیلا ہو کر کسی کی تو شامت آنی ناںمیرا حال کیوں برا ہونا۔۔۔
جتنے یہ رنگ بدل رہی۔۔۔ ۔۔ لگتا ہے گزشتہ جنم میں رنگساز تھی۔۔۔ ۔
پر ہم نے یہ کب کہا کہ غصہ میں آکر نیلی پیلی ہو رہی۔۔۔غصے میں نیلا پیلا ہو کر کسی کی تو شامت آنی ناں
ویسے ابھی تو آپ اسے ایڈٹ بھی کر سکتی ہیںاو ہو۔۔او ہو محسن وقار علی۔۔۔ یہ کہنا آپ سے تھا منہ سے شمشاد چاء نکلا اور ہاتھ سے پیغام پھسلا
تو ابھی جا کے تیار شیار ہوکے تصاویر بناوائیںفہیم بھائی جن بیچاروں کی شادی کی تصویریں ہی نہ ہوں
وہ کیا کریں بھلا
نہیں ناںتو ابھی جا کے تیار شیار ہوکے تصاویر بناوائیں
تو پھر جائیں اور محفلین کو پکڑ کر لائیں جو ایسے تھریڈ میں اپنا حصہ ڈالیںبالکل ہونا چائیے
شادی کی نہیں لیکن تصویریں تو ہونگی نہفہیم بھائی جن بیچاروں کی شادی کی تصویریں ہی نہ ہوں
وہ کیا کریں بھلا
کیوں اب عمر نکل گئی کیا بوڑھی ہوگئی ہو۔چلو جاؤ شاباش جلدی سےنہیں ناں
اب کیا فائدہ یار
میری کون سُنے گاتو پھر جائیں اور محفلین کو پکڑ کر لائیں جو ایسے تھریڈ میں اپنا حصہ ڈالیں