میرے جیون ساتھی

یھم
نادیہ جمیل اپنےشوہر کے ساتھ
فواد خان اپنی وائف کے ساتھ
ریما خان اپنے شوہر کے ساتھ
شرمیلا فاروقی اپنےمنگیتر کے ساتھ
ماہ نور بلوچ اپنے شوہر کے ساتھ
سعدیہ امام اپنے شوہر کے ساتھ
جمال شاہ اپنی وائف کے ساتھ
علی عظمت اپنی وائف کےساتھ
آپ نے لکھا

نادیہ جمیل اپنےشوہر کے ساتھ
فواد خان اپنی وائف کے ساتھ
ریما خان اپنے شوہر کے ساتھ
شرمیلا فاروقی اپنےمنگیتر کے ساتھ
ماہ نور بلوچ اپنے شوہر کے ساتھ
سعدیہ امام اپنے شوہر کے ساتھ
جمال شاہ اپنی وائف کے ساتھ
علی عظمت اپنی وائف کےساتھ
وغیرہ وغیرہ ۔۔۔

کیا ہی اچھا ہوتا اگر آپ ان شوہروں اور وائفوں کے نام بھی لکھ دیتیں، ویسے نام میں کیا رکھا ہے کیونکہ اللہ کا شکر ہے میں ان خواتین و حضرات میں سے بہت سوں کو نہ جانتا ہوں اور نہ ہی پہچانتا ہوں۔ اگر آپ ایسے لکھتیں تو کیسا لگتا۔۔۔
اداکارہ اپنے شوہر کے ساتھ
اداکار اپنی وائف کے ساتھ
اداکارہ اپنے شوہر کے ساتھ
اداکار اپنی وائف کے ساتھ
اداکارہ اپنے شوہر کے ساتھ
اداکار اپنی وائف کے ساتھ

اردو زبان کی یہ خوبی ہے کہ جو لفظ اس میں شامل ہو جائے پھر اسے نکالنا آسان نہیں ہوتا، مثلاً وائف۔۔۔
اب اردو میں اسکے متبادل الفاظ کی کوئی کمی نہیں۔ جیسے بیوی، زوجہ، اہلیہ،جورو، بیگم اور شریک حیات وغیرہ وغیرہ
پھر آپ ایسے لکھتیں۔۔۔

ریما خان اپنے خصم کے ساتھ
ماہ نور بلوچ اپنے سائِیں کے ساتھ
سعدیہ امام اپنے سرتاج کے ساتھ
جمال شاہ اپنی بیگم کے ساتھ
علی عظمت اپنی جورو کےساتھ

یا پھر

شوہر اپنی ریما خان کے ساتھ
منگیتر اپنی شرمیلا فاروقی کے ساتھ
شوہر اپنی ماہ نور بلوچ کے ساتھ
اپنے شوہر، سعدیہ امام کے ساتھ
وایف اپنے جمال شاہ کے ساتھ
وائف اپنی علی عظمت کےساتھ

یا پھر
جیون ساتھی اپنے جیون ساتھی کے ساتھ
جیون ساتھی اپنی جیون ساتھی کے ساتھ
جیون ساتھی اپنے جیون ساتھی کے ساتھ
جیون ساتھی اپنی جیون ساتھی کے ساتھ

دھاگے کے عنوان پر مجھے بھی اعتراض ہے۔۔۔
 
محمداحمد

لائبریرین

:)

بہت اعلیٰ ہے عمر بھائی۔۔۔۔!

نیلم ذرا توجہ فرمائیے۔ :D
 
نیلم

محفلین

:rollingonthefloor:
 
Top