کیوں بئی شرارتوں کی پٹاری اس میں کیا بیوٹی فل ہے؟ویری بیوٹفل نیلی آپی
کپلز بیوٹفل ہیں نا اور میں تو کسی بھی کو خوش نہیں کر رہی خیال بھائیکیوں بئی شرارتوں کی پٹاری اس میں کیا بیوٹی فل ہے؟
ایویں حکایتی کو خوش کر رہی ہو
حکایتی کو بیوٹیفل کہہ رہی تھی۔۔۔۔۔۔کپلز بیوٹفل ہیں نا اور میں تو کسی بھی کو خوش نہیں کر رہی خیال بھائی
اور آپ کددر غائب ہو جاتے ہیں ؟لٹل اینجل کیسی ہے اسکی کوئی فریش فریش فوٹوز لگائیں نا
اور میرا سوال فوٹوز والاحکایتی کو بیوٹیفل کہہ رہی تھی۔۔۔ ۔۔۔
میں تو ادھر ہی ہوتا ہوں گڑیا۔۔۔ اور عشبہ بھی ٹھیک ہے۔ ماشاءاللہ سے۔۔۔
وہ بھی جلد ہیاور میرا سوال فوٹوز والا
ویٹنگ فار پکچرز ود کمنٹریوہ بھی جلد ہی
لو جی ،،میں آپ کو چور لگتی ہوںآپ بھی دبئی میں چوری کرتی رہی ہیں؟ جلدی سے کوئی عربی کی چوری شدہ کہاوت سنائیں نا۔ ویسے سعودی عرب یہ کام مت کیجیئے گا
تھینک یو عینی ۔یو آر سو سویٹویری بیوٹفل نیلی آپی
جلنا چھوڑیں ،،کیئر کریم بلیچ استعمال کریںکیوں بئی شرارتوں کی پٹاری اس میں کیا بیوٹی فل ہے؟
ایویں حکایتی کو خوش کر رہی ہو
بالکل ہونا چائیےایسا تھریڈ تو محفلین کا ہونا چاہیے
تمہیں اس سے افاقہ ہوا تھا۔۔۔؟جلنا چھوڑیں ،،کیئر کریم بلیچ استعمال کریں
میں تو پیدائشی گوری ہوںتمہیں اس سے افاقہ ہوا تھا۔۔۔ ؟
میں تو جلنے کا پوچھ رہا تھا۔۔۔میں تو پیدائشی گوری ہوں
میں تو جلنے کا پوچھ رہا تھا۔۔۔
آج سے آپکا نام گوری نیلی آپیمیں تو پیدائشی گوری ہوں