فہیم
لائبریرین
آپ کی تو پھر سن لیں گے سبمیری کون سُنے گا
آپ کی تو پھر سن لیں گے سبمیری کون سُنے گا
آپ کی تو پھر سن لیں گے سب
زبردست
پہلی تقریب شرمیلا کے گھر پر تھی جبکہ دوسرا ڈنر لڑکے کی طرف سے تھا وہ بھی ایک سرکاری تاریخی محل میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زبردست
دو دفعہ فنکشن کیا گیا تھا کیا منگنی کا ۔اس میں تو مکمل دولہن لگ رہی ہے
اوووو ٹھیک ،،اسی لیئے جیولری بھی پُرانے ڈیزائن کی پہن رکھی ہےپہلی تقریب شرمیلا کے گھر پر تھی جبکہ دوسرا ڈنر لڑکے کی طرف سے تھا وہ بھی ایک سرکاری تاریخی محل میں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
لیکن حیرت تو یہ کہ لوگ ایسی پرسنل فرمائشیں دوسروں سے تو کرلیتے ہیں لیکن جب
نہیں میرا خیال ہے بہت پرسنل فرمائش ہوجائے گی پھر
اور وہ لوگ ہیں کونلیکن حیرت تو یہ کہ لوگ ایسی پرسنل فرمائشیں دوسروں سے تو کرلیتے ہیں لیکن جب
اپنے پر ایسی کوئی بات آئے تو بس ہاں، ہوں، جی اور اچھا کرکے دانت نکال دیتے ہیں
لیکن ہم تو ابھی برائڈ اور گروم والی کیٹگری میں شامل نہیں ہیںاور وہ لوگ ہیں کون
چلو آپ سٹارٹ کرنا پھر سب لگا دیں گیں ۔برائڈ اور گروم والیں
کوئی بات نہیں جب گروم بن جائیں گے تو تب لگا دیجیئے گالیکن ہم تو ابھی برائڈ اور گروم والی کیٹگری میں شامل نہیں ہیں
آپ نے جو تصویر لگائی تھی واضع نہیں تھیعلی ظفر اپنی وائف کے ساتھ