مقدس
لائبریرین
انیس بھائی یہ مہاشری کیا چیز ہےمیں سمجھا آپ نے کسی مہا شری کی تصاویر لگا دی ہیں۔۔۔
انیس بھائی یہ مہاشری کیا چیز ہےمیں سمجھا آپ نے کسی مہا شری کی تصاویر لگا دی ہیں۔۔۔
مہا Greatانیس بھائی یہ مہاشری کیا چیز ہے
تھینک یو بھیامہا Great
شری یعنی شخصیت Personality
وہ دراصل آج کل مجھے ایک پری نے کوہ قاف میں قید کر رکھا ہے۔ساجد بھائی آپ غائب کہاں ہیں آج کل
ہیں وہ کیسے بھیاوہ دراصل آج کل مجھے ایک پری نے کوہ قاف میں قید کر رکھا ہے۔
یہ تو پری کو پتہ ہے۔ہیں وہ کیسے بھیا
پوچھ کر بتائیں ناںیہ تو پری کو پتہ ہے۔
میں بھیحیرت ہے بھئی ۔۔۔ ۔۔ میں بھی مغالطے والی لائن میں کھڑی ہوں نیلم
ارے بھئی نیلم کہاں لگا دیا آپ نے ہمیں۔۔۔ ! ساتویں ہفتے کی پوسٹس لکھنے کے لئے آن لائن ہوا تھا۔
ویسے عنوان دیکھ کر مجھے بھی وہی مغالطہ ہوا جو انیس بھیا اور نین بھیا کو ہوا۔
حیرت ہے بھئی ۔۔۔ ۔۔ میں بھی مغالطے والی لائن میں کھڑی ہوں نیلم
میں بھیمیں بھی
ارے بھئی نیلم کہاں لگا دیا آپ نے ہمیں۔۔۔ ! ساتویں ہفتے کی پوسٹس لکھنے کے لئے آن لائن ہوا تھا۔
ویسے عنوان دیکھ کر مجھے بھی وہی مغالطہ ہوا جو انیس بھیا اور نین بھیا کو ہوا۔
ہاں لیکن ،،،میں تو رنگ گورا کرنے والی کریم کا نام بتا رہی ہوںمیں تو جلنے کا پوچھ رہا تھا۔۔۔
یس میں جانتی تھی تم سب سے سمجھدار ہولیکن مجھے کوئی مغالطہ نہیں ہوا
ہیں ںںںںں سچی یییی؟ کیا وہ نینی بھیا اور بابا جمالا کو پڑھوایا؟یس میں جانتی تھی تم سب سے سمجھدار ہو
فرحت کیانی نے تمہں سمجھدار اور مجھے عقلمند کا ٹائیٹل دیا ہے
ارے ہاں یہ تو مجھے یاد ہی نہیں رہا اُنہیں ٹیگ کرنا چایئے تھا وہاں پہ ۔۔تم دیکھو جا کے انٹرویو والے دھاگے میںہیں ںںںںں سچی ییی ی؟ کیا وہ نینی بھیا اور بابا جمالا کو پڑھوایا؟
چپکے سے ان دونوں کو ٹیگ کردو سند رہے گیارے ہاں یہ تو مجھے یاد ہی نہیں رہا اُنہیں ٹیگ کرنا چایئے تھا وہاں پہ ۔۔تم دیکھو جا کے انٹرویو والے دھاگے میں