عبدالرحمن آزاد
محفلین
اللہﷻ اپ کے والد مرحوم کو جنت الفردوس میں بلند مقام عطا فرمائے آمین
ثم آمین!اللہﷻ اپ کے والد مرحوم کو جنت الفردوس میں بلند مقام عطا فرمائے آمین
نہایت بامعنی دعا ہے، یاسر شاہ بھائیاللہ ﷻ آپ کے والد کی مغفرت فرمائے اور آپ کو ان کے حق میں صدقہ جاریہ بنا دے -آمین
جی ہاں سید عاطف علی بھائی!ماشاءاللہ آپ کافی کثرت سے خواب دیکھتے ہیں ۔
کیا ایسا روزانہ ہی ہوتا ہے ؟یعنی کوئی نہ کوئی خواب ۔۔۔
جی نہیں!کیا آپ کو کسی نے یہ نصیحتیں کیں ؟
(خواب میں نہیں حقیقت میں ۔)
وعلیکم السلام یاسر بھائیالسلام علیکم
ویسے میں نے نہیں کی، شاید مجھ سے ہو گئی ہے۔منیب بھائی ویسے آپ نے خواب میں نصیحت خوب کی ہے-
آپ کی یہی باتیں ہمیں پسند ہیں!ایک بار منبر سے ایک عالم نے کہا دس منٹ کا بیان کرونگا-اور انھوں نے ٹھیک دس منٹ میں گھڑی دیکھ کر بات ختم کی- دل بہت متاثر ہوا لہٰذا نفس کو میں نے کہا اے مردود اور کسی عالم کی بات پر عمل کرو نہ کرو ان کی بات پر ضرور کرنا- کیونکہ ان کو بولنے کا شوق نہیں -
اور یہی باتیں پسند نہیںآخر میں یہی کہوں گا کہ کوئی دافع قبض نسخہ بھی استعمال میں لائیں-ہم لوگوں کے اکثر خواب بدہضمی کا نتیجہ ہوتے ہیں -
بچپن میں مجھے بھی اکثر زلزلوں کے خواب آتے تھے۔میرے خواب میں تو سوائے زلزلہ کے آج کل کچھ نہیں آتا۔ پہلے چند خوابوں میں تو میں اسے حقیقت سمجھتا رہا اور فوراً نیند سے خود کو زبردستی جگا کر باہر نکل جاتا تھا لیکن اب ڈھیٹ بن کر خواب میں ہی سوچ رہا ہوتا ہوں کہ اگر عمارت گر بھی جائے تو مجھے کچھ نہیں ہونے والا۔ واللہ اعلم کیا سلسلہ ہے۔
مجھے بچپن سے پانی سے متعلق زیادہ تر سیلاب اور اس کی وجہ سے تباہی کے خواب بہت آتے رہے ہیں اور یہ سلسلہ کچھ عرصہ پہلے ہی ختم ہوا ہے۔ حالانکہ میرے دو سے تین حسین ترین خوابوں میں بھی بارش، جھیل کا آنا بھی لازم رہا ہے۔ اب یہ نیا سلسلہ چل پڑا ہے۔ اللہ کریم خیر کریں۔بچپن میں مجھے بھی اکثر زلزلوں کے خواب آتے تھے۔
8 اکتوبر 2005ء کے بعد سے نہیں آئے
السلام علیکماور یہی باتیں پسند نہیں
آپ اب آخر میں نام نہیں لکھتےایک تو آپ کے کہے سے کر بھی چکا ہوں -نام آخر میں نہیں لکھتا -
-
یاسر