محمداحمد
لائبریرین
آپ شخصیات پر بہت زیادہ غور و فکر کے عادی ہیں۔ آپ کا ذہن شاید لاشعوری طور پر، ایسے افراد کے متعلق ایک خاکہ تیار کر لیتا ہے۔ جب آپ سو جاتے ہیں، تو اس سوچ کے تحت آپ کو اس طرح کے خواب دکھائی دیتے ہیں۔
اب اگلا خواب اُنہوں نے آپ کے بار ےمیں ہی دیکھنا تھا۔
مگر افسو س کے آپ کہ باقی ماندہ کلام نے اُن کے ذہن میں نمو پذیر آپ کے خاکے کے پرزے اُڑا کر رکھ دیے۔
ویسے، عمومی طور پر، ہمارے معاشرے میں، شادی کر لینا اس کا شافی علاج تصور کیا جاتا ہے۔