فنا بلند شہری میرے رشک قمر تو نے پہلی نظر ( فنا بلند شہری)

لاریب مرزا

محفلین
فن فئیر کی تیاریوں کے دوران پنجم جماعت کی ایک طالبہ نے اپنا پسندیدہ گانا اسٹیج پر گانے کی خواہش ظاہر کی اور کہا کہ ہمیں پورا تو زبانی نہیں آتا لیکن ہم نے لکھا ہوا ہے۔ ہم نے پوچھا کونسا پسندیدہ گانا ہے؟؟ بولیں "میرے رشکِ قمر"
ہم نے کہا کہ ذرا دکھائیں کہاں لکھا ہے؟؟ ان کا "رشکِ قمر" دیکھ کے ہم خاصے محظوظ ہوئے۔ :) :)
20171101_105017.jpg
 
مدیر کی آخری تدوین:
Top