رپنزل میری پسندیدہ ہےاندر ہی کہیں کھوئے ہوئے آرٹسٹ کی تلاش دوبارہ شروع کر دی گئی، اس لیے ڈیسک ٹاپ بھی تبدیل ہو گیا۔
میرا لیپ ٹاپ ،
میرے ایڈی فائر سب وُوفرز،
میرا اسکیچ پیڈ،
اسکن شیڈز کی رینج،
پینسلز کی رینج،
چارکول رینج،
لائن پینسل ،
صفائی کے لیے برش،
اور میں اسکیچ پیڈ پہ رپنزل زیرِ تکمیل ہے انشاءاللہ جلد ہی شئیر کروں گا۔
پنسل کلر فائبر کاسل کے ہیں؟اندر ہی کہیں کھوئے ہوئے آرٹسٹ کی تلاش دوبارہ شروع کر دی گئی، اس لیے ڈیسک ٹاپ بھی تبدیل ہو گیا۔
میرا لیپ ٹاپ ،
میرے ایڈی فائر سب وُوفرز،
میرا اسکیچ پیڈ،
اسکن شیڈز کی رینج،
پینسلز کی رینج،
چارکول رینج،
لائن پینسل ،
صفائی کے لیے برش،
اور میں اسکیچ پیڈ پہ رپنزل زیرِ تکمیل ہے انشاءاللہ جلد ہی شئیر کروں گا۔
ہائیں!!!پنسل کلر فائبر کاسل کے ہیں؟
ان میں ویکس کم ہوتا ہے اور ان کے رنگ بھی یکساں رہتے ہیں
اس تصوہر میں اوپن بکس میں جو پنسل کلرز ہیں وہ ہی ہیںاندر ہی کہیں کھوئے ہوئے آرٹسٹ کی تلاش دوبارہ شروع کر دی گئی، اس لیے ڈیسک ٹاپ بھی تبدیل ہو گیا۔
میرا لیپ ٹاپ ،
میرے ایڈی فائر سب وُوفرز،
میرا اسکیچ پیڈ،
اسکن شیڈز کی رینج،
پینسلز کی رینج،
چارکول رینج،
لائن پینسل ،
صفائی کے لیے برش،
اور میں اسکیچ پیڈ پہ رپنزل زیرِ تکمیل ہے انشاءاللہ جلد ہی شئیر کروں گا۔
مجھے کہا یا میاں صاحب کوتصاویر کی مانند آپ کے دستخط بھی رنگ بدلتے رہے
پسِ نوشت: مجھے ڈرائنگ کا کچھ نہیں پتہ۔ البتہ لکھائی اور دستخط مجھے زیادہ فیسی نیٹ کرتے ہیںتصاویر کی مانند آپ کے دستخط بھی رنگ بدلتے رہے
امجد بھائی سے کہامجھے کہا یا میاں صاحب کو
امجد بھائی سے کہا
یہ میرے زیر استعمال رہ چکے ہیں
قیصرانی پئی یہ ڈرائنگز 98 سے 2011 تک کی ہیں۔تصاویر کی مانند آپ کے دستخط بھی رنگ بدلتے رہے
ابھی آپ نے کام کی چیز لگا دی نا۔ دیکھ کر بہت کچھ سیکھا۔شکریہ۔
اس تصویر میں اوپر جو اوپن باکس میں ہیں وہ صرف پینسلز ہیں تمام شیڈز کیH1 سے H6 اورB1 سے B6۔، چونکہ یہ ڈرائنگ صرف پینسلز سے کرنی تھی اس لیے کلرز نہیں رکھے تھے۔
چلیں شکر ہے اللہ کا آج تو گزر ہی گیا آپ کی نظروں سےواہ یارا۔۔۔ یہ تو آج میری نظروں سے گزرا۔۔۔ بہت ہی کمال۔۔۔ ۔ الفاظ سے اس کی خوبصورتی کو خراج پیش نہیں کر سکتا۔۔۔ ۔
میز کا فٹ ریسٹ اگر ایک فٹ پیچھے کی طرف ہو جائے یعنی دیوار کی جانب، تو بہت سہولت رہے گی۔ یہ میرا ذاتی تجربہ ہے
اس تصویر میں اوپر جو اوپن باکس میں ہیں وہ صرف پینسلز ہیں تمام شیڈز کیH1 سے H6 اورB1 سے B6۔، چونکہ یہ ڈرائنگ صرف پینسلز سے کرنی تھی اس لیے کلرز نہیں رکھے تھے۔
سائیں سمجھ نا تو سگھاں چھا چوئیں تو؟؟میز کا فٹ ریسٹ اگر ایک فٹ پیچھے کی طرف ہو جائے یعنی دیوار کی جانب، تو بہت سہولت رہے گی۔ یہ میرا ذاتی تجربہ ہے
ترجمہ پلیزسائیں سمجھ نا تو سگھاں چھا چوئیں تو؟؟
یا اللہ اتنی خراب سندھی تو نہیں لکھی تھی،ترجمہ پلیز