ابن سعید
خادم
یا مخجل الاسناد! اب دلار کو بھی طنز کا عنوان دے کر سزا دی جائے گی؟یا شمس الطنّازین۔ جزاک اللہ
یا مخجل الاسناد! اب دلار کو بھی طنز کا عنوان دے کر سزا دی جائے گی؟یا شمس الطنّازین۔ جزاک اللہ
جیچلو اب تو پتہ چل گیا نا
نوج۔۔۔توبہ توبہیا مخجل الاسناد! اب دلار کو بھی طنز کا عنوان دے کر سزا دی جائے گی؟
یا تائبۃ النصوحہ! نوج کہتے ہوئے ناک کی نوک کو انگلی لگائی تھی یا نہیں؟نوج۔۔۔ توبہ توبہ
یا مکسرۃ الروایۃ! یہ تو گڑبڑ کر دی بٹیا رانی نے۔ ناک کو انگلی نہ لگانا، نوج کہنے کے آداب کے خلاف ہے!
ہم م م م م ۔جی ہاں آجکل پشاور میں ہوں
ویسے تو مجھے بھی آج پشاور یونیورسٹی ہونا تھا ، لیکن اللہ کو شاید ایسا منظور نہیں تھا اور بدلتے حالات اور کل کی ہڑتال کی وجہ سے میری حفاظت کے سبب میرے ادارے نے میرا ٹکٹ کینسل کروا دیا۔ہم م م م م ۔
آپ پشاور میں اور اب تک آپ سے ملاقات نہیں ہوئی ۔
کب ہمارے مہمان بننا پسند کریں گے؟
جب آنا ہو ،تو بتایئے۔ویسے تو مجھے بھی آج پشاور یونیورسٹی ہونا تھا ، لیکن اللہ کو شاید ایسا منظور نہیں تھا اور بدلتے حالات اور کل کی ہڑتال کی وجہ سے میری حفاظت کے سبب میرے ادارے نے میرا ٹکٹ کینسل کروا دیا۔
بس یہی ایک موقع تھا خرابے سے نکلنے کا اب کوئی چانس نہیںجب آنا ہو ،تو بتایئے۔
ملاقات ہوجائے گی ایک ۔
کیا خیال ہے؟
بس یہی ایک موقع تھا خرابے سے نکلنے کا اب کوئی چانس نہیں
چشم ما روشن دل ما شادجب آنا ہو ،تو بتایئے۔
ملاقات ہوجائے گی ایک ۔
کیا خیال ہے؟
بہت شکریہ نگار فجتنی تعریف کی جائے کم ہے جناب بہت ہی خوب
یہ ہوائی کسی دشمن نے اُڑائی ہو گیکمال ہے صاحب !!
یعنی کہ برادرم بھی خاصے فنکار آدمی ہیں !!
بہت شکریہ جناببہت خوب بہت عمدہ
آپ کے دستخط میں میری پینٹنگز کا ربط درست نہیں۔ وہاں لطیفہ آجاتا ہےبہت خوب بہت عمدہ