قیصرانی
لائبریرین
مجھے سندھی نہیں آتییا اللہ اتنی خراب سندھی تو نہیں لکھی تھی،
خیر،
میں سمجھ نہیں پا رہا آپ کیا کہہ رہے تھے؟؟
مجھے سندھی نہیں آتییا اللہ اتنی خراب سندھی تو نہیں لکھی تھی،
خیر،
میں سمجھ نہیں پا رہا آپ کیا کہہ رہے تھے؟؟
چلیں میں نے ترجمہ تو کر دیا تھا نا، اب جواب تو بتا دیں کہ جو بات آپ نے کی تھی وہ مجھے سمجھ نہیں آئی تھی میز پیچھے کرنے والیمجھے سندھی نہیں آتی
فٹ ریسٹ ہے نا، نیچے والی بار، جس پر پاؤں رکھ کر بیٹھ سکتے ہیں۔ اس کی بات کر رہا تھاچلیں میں نے ترجمہ تو کر دیا تھا نا، اب جواب تو بتا دیں کہ جو بات آپ نے کی تھی وہ مجھے سمجھ نہیں آئی تھی میز پیچھے کرنے والی
آپ آرکیٹکٹ ہیں؟ ماشاء اللہاس تصوہر میں اوپن بکس میں جو پنسل کلرز ہیں وہ ہی ہیں
ایک ارکیٹیکٹ کی حیثیت سے دیکھ کر ہی سمجھ گیا تھا کہ یہ کون سے ہیں
یا مظہر العجائب۔ آپ ابھی تک مصروف ہیںیا استعجاب!
اور ہائے ہماری ان دنوں کی مصروفیت کہ ایسے فن پارے ہماری نگاہوں سے بچ کر نکل گئے تھے۔
اس فیلڈ کے ہر پھڈے میں ٹانگ اڑائی ہوئی ہے اس وقت زیر تعمیر نادرا آفس کمپلکس پشاورمیں سائٹ انجینئر اور سینئر کوانٹٹی سروئیر کی حیثیت سے ذمہ داریں سرانجام دے رہا ہوںآپ آرکیٹکٹ ہیں؟ ماشاء اللہ
جی ہاں آجکل پشاور میں ہوںبہت خوب۔
اس وقت آپ پشاور میں ہیں؟
ذرا بچ کے جناب سید شہزاد ناصر صاحب،کس جگہ؟
ذرا بچ کے جناب سید شہزاد ناصر صاحب،
آج کل ڈرون اٹیکس کی سورس کا کچھ نہیں پتہ کہ انہیں کون اطلاع دیتا ہے
یا محیر العقول! مصروفیات بھی کم ہونے والی چیز ہیں؟ وہ تو ایک عرصہ بعد بڑھی ہوئی مصروفیت کی عادت پڑ جاتی ہے!یا مظہر العجائب۔ آپ ابھی تک مصروف ہیں
یا سید الماہرین۔ آرام کا بھی خیال از حد ضروری استیا محیر العقول! مصروفیات بھی کم ہونے والی چیز ہیں؟ وہ تو ایک عرصہ بعد بڑھی ہوئی مصروفیت کی عادت پڑ جاتی ہے!
یا دلاری السعود! اختلافے نیست!یا سید الماہرین۔ آرام کا بھی خیال از حد ضروری است
رنگ روڈ حیات آباد فیز 5 خیبر پختونخواہ ٹیکسٹ بک بورڈ کے ساتھ ہےکس جگہ؟
یا مظہر النقائص! ہم دلاری کو عربی میں نہیں بلکہ عربی کو دلاری میں اتار لائے تھے۔ہاہاہا دلاری کب سے عربی میں در آیا ہے یا اخی الام عبداللہ؟
چلو اب تو پتہ چل گیا ناہمم۔ پچلے مہینے پزاور گئے تھے۔ مجھے پتا ہوتا کہ آپ پشاور ہوتے ہیں تو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔