عائشہ عزیز
لائبریرین
زبردست بھیا!!!
یوں ہی محفل کی رونق بڑھاتے رہیں
یوں ہی محفل کی رونق بڑھاتے رہیں
زبردست کی ریٹنگ دینے کا شکریہزبردست بھیا!!!
یوں ہی محفل کی رونق بڑھاتے رہیں
زبردست کی ریٹنگ دینے کا شکریہ
ضرور
بھیا جی یہ سب تو آپ لوگوں کی محبت و شفقت کے سبب ہو سکا محفل میں اتنی محبت نہ ملتی تو کیا کبھی ٹک پاتا۔۔۔ایک سال اور چار ہزار مراسلے بہت بہت مبارک ہوں!
محفل میں محبت بھی بٹتی ہے۔ مجھے اس کا علم نہ تھا۔بھیا جی یہ سب تو آپ لوگوں کی محبت و شفقت کے سبب ہو سکا محفل میں اتنی محبت نہ ملتی تو کیا کبھی ٹک پاتا۔۔۔
جی ہاں۔۔۔ اس لیے آپ دو دھاگے کھولیے گا۔
مطلب؟جی ہاں۔۔۔ اس لیے آپ دو دھاگے کھولیے گا۔
یہ بات ہے تب تو میں جیتنے نئی دینے کا
یہ بات ہے تب تو میں جیتنے نئی دینے کا
ایک سالگرہ کا۔
اوہ ہاں ۔۔۔ایک سالگرہ کا۔
دوسرا مراسلوں کی سالگرہ کا۔
نہ جی بچو، آپ دیکھنا میں نے جیت جانا ہے۔یہ بات ہے تب تو میں جیتنے نئی دینے کا
ہائیں۔۔۔ آپ نے تو چار ماہ میں تین ہزار دے مارے۔نہ جی بچو، آپ دیکھنا میں نے جیت جانا ہے۔
محفل پر پہلے سال میں آپ کے مراسلے: 4000
محفل پر پہلے سال میں میرے مراسلے: ۔۔۔ ۔۔
ہائیں۔۔۔ آپ نے تو چار ماہ میں تین ہزار دے مارے۔
یار بھائی علم اللہ۔۔۔ آپ اس مقابلے میں نہیں ٹھہرنے کے۔
کیا بات کر رہے آپ ایسا کیسے ہو سکتا ہے ۔۔۔ہائیں۔۔۔ آپ نے تو چار ماہ میں تین ہزار دے مارے۔
یار بھائی علم اللہ۔۔۔ آپ اس مقابلے میں نہیں ٹھہرنے کے۔
میں نعرۂ مستانہ، میں شوخئ رِندانہ۔۔۔