ماہی احمد
لائبریرین
ارے تو ہم گرم گرم اُتار رہے ہیں نا "باتیں"، آپ تناول فرمائیںنہیں آپ لوگ چائے بھی نہیں پلا رہے اور بھوک لگی ہے تو کیا کروں ۔۔۔ ہاسٹل میں میس کا کھانا مزا نہیں آتا
ارے تو ہم گرم گرم اُتار رہے ہیں نا "باتیں"، آپ تناول فرمائیںنہیں آپ لوگ چائے بھی نہیں پلا رہے اور بھوک لگی ہے تو کیا کروں ۔۔۔ ہاسٹل میں میس کا کھانا مزا نہیں آتا
روم پارٹنر کہہ رہا آدھا گھنٹہ پڑھو لو پھر جانا ۔۔۔۔کوئی گل نئیں، واپس پھر ادھر ہی آ جائیں گے۔
کھُد بُد تو رہتی ہے "دیکھیں تو کیا ہو رہا ہے"
چلیں پھر آپ پڑھیںروم پارٹنر کہہ رہا آدھا گھنٹہ پڑھو لو پھر جانا ۔۔۔ ۔
خدا حافظچلیں پھر آپ پڑھیں
میں چلی، اللہ حافظ
آپ خود بہت پیارے انسان ہیں
اور جس محبت سے آپ نے سب کے دل میں اپنے لے جگہ بنائی ہے اس سے آپ کی شخصیت کے خلوص کا اندازہ ہوتا ہے
اللہ ہمیشہ اپنی رحمت کے سائے میں رکھے آمین
کوشش کرتا ہوں احمد بھائی اب کسی چیز میں جی نہیں لگتا ۔ماشاء اللہ ۔۔۔۔۔!
وقت کا کہاں پتہ چلتا ہے۔ آتے جاتے رہیے محفل میں کہ باہم سیکھنے سکھانے کا سلسلہ چلتا رہے۔
کوشش کرتا ہوں احمد بھائی اب کسی چیز میں جی نہیں لگتا ۔
پتہ نہیں کیا ہو گیا لکھنے کا تو بالکل جی نہیں کرتا۔
یہ تو اور بھی اچھی بات ہے۔
کہ جب کچھ عرصے بعد اس کیفیت سے نکلیں گے اور کچھ لکھنے کو دل چاہے گا تو پھر رقم ہونے والی تحریر یقیناً لاجواب شے ہوگی۔
یہ تو اور بھی اچھی بات ہے۔
کہ جب کچھ عرصے بعد اس کیفیت سے نکلیں گے اور کچھ لکھنے کو دل چاہے گا تو پھر رقم ہونے والی تحریر یقیناً لاجواب شے ہوگی۔