میرے محفل میں گذرے ہوئے ایک سال

ماہی احمد

لائبریرین
چائے کے کپ میں کافی ۔۔۔ کافی ہی کہلائے گی۔ چافی نہیں۔ :)
میں صحیح کر کے سمجھا دیتی ہوں، چائے کا کپ، جس میں چائے ہو اور کپ چائے سے بھرا ہوا ہو، اُس کپ میں تھوڑی سی، ذائقے مطابق کافی شامل کرلیں تو بن گئی چافی :)
 
عثمان

محفلین
میں صحیح کر کے سمجھا دیتی ہوں، چائے کا کپ، جس میں چائے ہو اور کپ چائے سے بھرا ہوا ہو، اُس کپ میں تھوڑی سی، ذائقے مطابق کافی شامل کرلیں تو بن گئی چافی :)
پھر غلط!
کپ تو پہلے ہی چائے سے بھر چکا ہے۔ اس میں مزید کچھ نہیں آئے گا۔ :)
 
ماہی احمد

لائبریرین
اب میں جا رہا ہوں کینٹین کچھ کھانے
وہ جیسے ہیر رانجھا میں رانجھے کی بھابھیاں اسے کہتی ہیں نا (جب وہ کہتا ہے کہ میں ہیر کو بیاہنے جا رہا ہوں)
"جا جا! ہیر تاں میندیاں لا کہ تیریاں راواں پئی دیکھدی ہنی اے"
ویسے ہی میں کہتی ہوں
جائیں جائیں، سرسری بھائی تو خوان سجائے بیٹھے آپ کی راہیں دیکھ رہے ہیں :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
Top