میرے مراسلے کو ریٹنگ دو

عزیزامین

محفلین
پلیز تفصیل سے بتایں شکریہ ۔ کیا آپ صرف گونواز گو سے مسئلہ حل ہو جائے گا؟ کیا تمام گورنمنٹ کو نہیں جانا چاہیئے ۔ بلکہ نظام کو ہی بدلنا چاہیئے۔ ہمیں پاکستان کو گھر سمجھنا چاہیئے؟ غلطی نواز کی نہیں ہماری ہے ہم ہی ووٹ دیتے ہیں اور آخر میں روتے ہیں آیں ہم عہد کریں اس وقت تک نواز یا اس بگڑے سسٹم کو ووٹ نہیں دیں گے جب تک یہ سدھر نہ جاے اور تبدیلی آ نہ جائے ۔ تو چلیں اس بار عمران کو آزماتے ہیں۔؟
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
بھائی میرا بس چلے تو تمام سیاست دانوں، بیوروکریٹس کو بحری جہاز میں بٹھا کر بیچ سمندر لے جاؤں اور جہاز کو غرق کردوں۔۔
جہاز ضائع کرنا ہے ان کے لیے۔۔۔۔ ویسے ان کے کھانے سے سمندری مخلوق پر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟ موضوع مل جائے گا تحقیق کرنے والوں کو۔۔۔۔ :p
 
بھائی بات یہ ہے کہ میں چاہتا ہوں ان دونوں بےغیرت و بےشرم جماعتوں(نون اور پی پی پی) کے علاوہ کوئی دوسرا آئے۔۔۔ بھلے جماعت اسلامی ہی آجائے جس سے میں سخت مخالفت رکھتا ہوں۔۔۔
مجھے تو اس قوم پر تعجب ہے کہ بار بار ان بےغیرت و بےشرموں کو ہی کیوں آزماتی ہے۔۔
میں ایم کیو ایم کا ووٹر ہوں لیکن عمران خان کی ہر بات درست ہے ۔ اس لیے میں عمران کو سپورٹ کرتا ہوں۔
 
جہاز ضائع کرنا ہے ان کے لیے۔۔۔۔ ویسے ان کے کھانے سے سمندری مخلوق پر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟ موضوع مل جائے گا تحقیق کرنے والوں کو۔۔۔۔ :p
نین بھائی جو اسکریپ والے جہاز ہوتے ہیں ان کی بات کی تھی۔۔۔
کراچی کے کباڑیے اس نیک مقصد کے لیے دے ہی دیں گے جہاز۔۔۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
نین بھائی جو اسکریپ والے جہاز ہوتے ہیں ان کی بات کی تھی۔۔۔
کراچی کے کباڑیے اس نیک مقصد کے لیے دے ہی دیں گے جہاز۔۔۔
ارادہ اچھا ہے۔۔۔ آپ کے لیے میں اپنی لائف جیکٹ بھجوا دوں گا۔۔۔ خیریت سے آئیے گا واپس۔۔۔۔
 
arifkarim

معطل
بھائی میرا بس چلے تو تمام سیاست دانوں، بیوروکریٹس کو بحری جہاز میں بٹھا کر بیچ سمندر لے جاؤں اور جہاز کو غرق کردوں۔۔
اس نیک کام کی تکمیل کیلئے پہلے ایک سمندری جہاز کی تعمیر ضروری ہے، جسکا خرچہ فی الحال یہ غریب قوم ادا کرنے سے قاصر ہے ۔ آپکو اس کام کیلئے متبادل ذرائع ڈھونڈنے ہوں گے :)
 
arifkarim

معطل
مجھے تو اس قوم پر تعجب ہے کہ بار بار ان بےغیرت و بےشرموں کو ہی کیوں آزماتی ہے۔۔
بھائی میرے دراصل بات یہ ہے کہ ہمارے ملک کی ہر چیز کی طرح الیکشن کے دنوں میں بیلٹ باکس بھی سیاسی ہوجاتے ہیں۔ عوام ووٹ کسی کو دیتی ہے اور نتائج کسی اور کے حق میں نکل آتے ہیں۔ :D
یوں عمران خان کی بات درست ثابت ہوتی ہے کہ اگر اسی قسم کے دھاندلی زدہ سیاسی الیکشن آئندہ بھی کروانے ہیں تو بہتر ہے ملک میں شریف اور بھٹو خاندان کی دائمی بادشاہت نافذ کر دیں۔ :)
یوں نہ رہے گا آئین اور نہ رہے گی یہ موروثی جمہوریت
 
قیصرانی

اس لاجیک سے تو خیبر پختون خواہ میں کیا ہوا؟ ذرا روشنی ڈالیئے۔ ذرا جلدی کیجئے گا کہ جہاز کی ایڈوانس بکنگ جاری ہے :p
 
زیک

مسافر

عمران کے پنجاب پر زور دینے سے لگ رہا ہے کہ سرحد میں بھی دھاندلی ہوئی تھی ورنہ اگر وہاں لوگوں نے تحریک انصاف کو ووٹ دئیے ہوتے تو پارٹی کو کچھ پروا تو ہوتی
 
Top