انیس الرحمن
محفلین
میرے مراسلے کو ریٹنگ دو
گو نواز گو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گو نواز گو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
غلط زمرہ!میرے مراسلے کو ریٹنگ دو
گو نواز گو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زمرہ کی خیر ہے میرے خیال سے اور منتظمین بھی اسے ٹھیک زمرے میں کر لیں گے پر تحریر زبردست ہےغلط زمرہ!
اچھا جی۔۔۔ میں سمجھا تھا کہ فاتح بھائی نے بے بحر ہونے پر ریٹنگ دی ہے۔۔۔ریٹنگ ہی دینا تھی نا؟ دے دی، ناقص املا کی
میرے مراسلے کو ریٹنگ دو
گو نواز گو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھائی میرا بس چلے تو تمام سیاست دانوں، بیوروکریٹس کو بحری جہاز میں بٹھا کر بیچ سمندر لے جاؤں اور جہاز کو غرق کردوں۔۔انیس صاحب آپ کیوں گونواز گو چاہتے ہیں؟
جہاز ضائع کرنا ہے ان کے لیے۔۔۔۔ ویسے ان کے کھانے سے سمندری مخلوق پر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟ موضوع مل جائے گا تحقیق کرنے والوں کو۔۔۔۔بھائی میرا بس چلے تو تمام سیاست دانوں، بیوروکریٹس کو بحری جہاز میں بٹھا کر بیچ سمندر لے جاؤں اور جہاز کو غرق کردوں۔۔
بھائی بات یہ ہے کہ میں چاہتا ہوں ان دونوں بےغیرت و بےشرم جماعتوں(نون اور پی پی پی) کے علاوہ کوئی دوسرا آئے۔۔۔ بھلے جماعت اسلامی ہی آجائے جس سے میں سخت مخالفت رکھتا ہوں۔۔۔پلیز تفصیل سے بتایں شکریہ ۔ کیا آپ صرف گونواز گو سے مسئلہ حل ہو جائے گا؟ کیا تمام گورنمنٹ کو نہیں جانا چاہیئے ۔ بلکہ نظام کو ہی بدلنا چاہیئے۔ ہمیں پاکستان کو گھر سمجھنا چاہیئے؟ غلطی نواز کی نہیں ہماری ہے ہم ہی ووٹ دیتے ہیں اور آخر میں روتے ہیں آیں ہم عہد کریں اس وقت تک نواز یا اس بگڑے سسٹم کو ووٹ نہیں دیں گے جب تک یہ سدھر نہ جاے اور تبدیلی آ نہ جائے ۔ تو چلیں اس بار عمران کو آزماتے ہیں۔؟
نین بھائی جو اسکریپ والے جہاز ہوتے ہیں ان کی بات کی تھی۔۔۔جہاز ضائع کرنا ہے ان کے لیے۔۔۔۔ ویسے ان کے کھانے سے سمندری مخلوق پر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟ موضوع مل جائے گا تحقیق کرنے والوں کو۔۔۔۔
ارادہ اچھا ہے۔۔۔ آپ کے لیے میں اپنی لائف جیکٹ بھجوا دوں گا۔۔۔ خیریت سے آئیے گا واپس۔۔۔۔نین بھائی جو اسکریپ والے جہاز ہوتے ہیں ان کی بات کی تھی۔۔۔
کراچی کے کباڑیے اس نیک مقصد کے لیے دے ہی دیں گے جہاز۔۔۔
ایسا نہ کیجیے گا۔۔۔ارادہ اچھا ہے۔۔۔ آپ کے لیے میں اپنی لائف جیکٹ بھجوا دوں گا۔۔۔ خیریت سے آئیے گا واپس۔۔۔۔
ڈولفن پہلے سے وہاں موجود ہوگی یا اس کو وہاں پہنچ کر ایس ایم ایس کریں گے؟ایسا نہ کیجیے گا۔۔۔
ورنہ میں تو نہیں ایک نا ایک واپس لوٹ آئے گا۔۔۔
میں ڈولفن کے سہارے واپس آجاؤں گا۔۔
اس نیک کام کی تکمیل کیلئے پہلے ایک سمندری جہاز کی تعمیر ضروری ہے، جسکا خرچہ فی الحال یہ غریب قوم ادا کرنے سے قاصر ہے ۔ آپکو اس کام کیلئے متبادل ذرائع ڈھونڈنے ہوں گےبھائی میرا بس چلے تو تمام سیاست دانوں، بیوروکریٹس کو بحری جہاز میں بٹھا کر بیچ سمندر لے جاؤں اور جہاز کو غرق کردوں۔۔
بھائی میرے دراصل بات یہ ہے کہ ہمارے ملک کی ہر چیز کی طرح الیکشن کے دنوں میں بیلٹ باکس بھی سیاسی ہوجاتے ہیں۔ عوام ووٹ کسی کو دیتی ہے اور نتائج کسی اور کے حق میں نکل آتے ہیں۔مجھے تو اس قوم پر تعجب ہے کہ بار بار ان بےغیرت و بےشرموں کو ہی کیوں آزماتی ہے۔۔
اس طرح پہاڑ درخت دریا ہی بچ جایں گے؟بھائی میرا بس چلے تو تمام سیاست دانوں، بیوروکریٹس کو بحری جہاز میں بٹھا کر بیچ سمندر لے جاؤں اور جہاز کو غرق کردوں۔۔
اس لاجیک سے تو خیبر پختون خواہ میں کیا ہوا؟ ذرا روشنی ڈالیئے۔ ذرا جلدی کیجئے گا کہ جہاز کی ایڈوانس بکنگ جاری ہےبھائی میرے دراصل بات یہ ہے کہ ہمارے ملک کی ہر چیز کی طرح الیکشن کے دنوں میں بیلٹ باکس بھی سیاسی ہوجاتے ہیں۔ عوام ووٹ کسی کو دیتی ہے اور نتائج کسی اور کے حق میں نکل آتے ہیں۔
یوں عمران خان کی بات درست ثابت ہوتی ہے کہ اگر اسی قسم کے دھاندلی زدہ سیاسی الیکشن آئندہ بھی کروانے ہیں تو بہتر ہے ملک میں شریف اور بھٹو خاندان کی دائمی بادشاہت نافذ کر دیں۔
یوں نہ رہے گا آئین اور نہ رہے گی یہ موروثی جمہوریت
عمران کے پنجاب پر زور دینے سے لگ رہا ہے کہ سرحد میں بھی دھاندلی ہوئی تھی ورنہ اگر وہاں لوگوں نے تحریک انصاف کو ووٹ دئیے ہوتے تو پارٹی کو کچھ پروا تو ہوتیاس لاجیک سے تو خیبر پختون خواہ میں کیا ہوا؟ ذرا روشنی ڈالیئے۔ ذرا جلدی کیجئے گا کہ جہاز کی ایڈوانس بکنگ جاری ہے