تاسف میرے والد نہیں رہے۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ تم کو اور دوسرے متعلقین کو صبر کی دولت عطا کرے اور مرحوم کی مغفرت فرمائے۔ اس غم میں ہم کو بھی شرک سمجھو
 

قیصرانی

لائبریرین
اللہ کی رحمت سے امیدِ واثق ہے کہ آپ کے والدِ محترم اپنے دیگر بزرگوں اور رشتہ داروں اور احباب کے ساتھ بہت خوش ہوں گے
 

کاشفی

محفلین
اللہ رب العزت مرحوم والد صاحب کی مغفرت فرمائے۔۔آمین اور انہیں جنت میں اعلٰی مقام عطا فرمائے۔۔آمین ثم آمین
 

عمر سیف

محفلین
اللہ پاک آپ سب کو خوش رکھے ۔۔ آپ سب کی محبت دیکھ کر آنکھیں نم ہوگئیں ۔۔۔
ان شاءاللہ اللہ پاک آپ سب کو اس کا اجر دے ۔۔ آمین ۔۔ ثم آمین ۔۔
 
اللہ پاک آپ کے والد کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائیں اور آپ سب لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمایں۔ ہوسکے تووالد صاحب کے ساتھ گزارے ہوئے یادگار لمحات ہم محفلین کے ساتھ شیئر کیجیے
 

نایاب

لائبریرین
امید واثق ہے کہ ان شاءاللہ مرحوم والد صاحب جنت عالیہ کے باغوں میں خوش و خرم ہوں گے ۔ ان شاءاللہ
اے اللہ ہم سب کے والدین کے ساتھ آسانی بھرا معاملہ قدر کر دے آمین
 

S. H. Naqvi

محفلین
انا للہِ وا انا الیہ راجعون۔
اللہ ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔
بہت صدمہ ہوا۔ اللہ ان کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین۔
 

جاسمن

لائبریرین
لله انهین جنت الفردوس مین جگه دی. ان ک سب گناه معاف کری. ان کو قبر اور جهنم ک عذاب سی پناه دی. آپ سب کو صبر جمیل عطا کاری اور ان ک لئ صدقه جاریه بنائ. آمین ثم آمین.
 
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
دعا ہے اللہ آپ کے مرحوم والد کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور آپ سمیت متعلقہ لواحقین کو صبر عطا فرمائے،آمین۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top