گُلِ یاسمیں
لائبریرین
مدت کے بعد آج اسے دیکھ کر منیر
اک بار دل تو دھڑکا مگر پھرسنبھل گیا
اک بار دل تو دھڑکا مگر پھرسنبھل گیا
خالہ یہ شعر اقبال کا نہیں ۔پھول کی پتی سے کے سکتا ہی ہیرے کا جگر
مرد ناداں پر کلام نرم و نازک بے اثر
علامہ سر محمد اقبال
بہت شکریہ ۔۔۔خالہ یہ شعر اقبال کا نہیں ۔
پھول کی پتی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگر
مرد ناداں پر کلام نرم و نازک بے اثر
بلکہ شعر کے شاعر ہیں" بھرتری ہری" اقبال نے اس شعر کو بال جبریل کی ابتدا میں رقم کر کے مقبول کر دیا ہے۔
آپ کو اردو کی ٹیوشن پڑھانی پڑھے گی۔بہت شکریہ ۔۔۔
تدوین کردی
ضرور ہم فخر کریں گے آپ کی شاگردہ بننے پہ 😇😇آپ کو اردو کی ٹیوشن پڑھانی پڑھے گی۔