گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ناروے کا نہیں معلوم مگر ڈنمارکئیے آنے دیں گےناروے والے آنے دیں گے۔
ناروے کا نہیں معلوم مگر ڈنمارکئیے آنے دیں گےناروے والے آنے دیں گے۔
آمین الہی آمینماشاءاللہ ۔ چھٹیاں گزارنے اپنے ننھیال آئے ہوئے ہیں۔
اللہ پاک قسمت اچھی کرے۔ نیک بنائے۔ اپنے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہوں سدا۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔ آمین!
آمین الہی آمینماشاءاللہ ۔ چھٹیاں گزارنے اپنے ننھیال آئے ہوئے ہیں۔
اللہ پاک قسمت اچھی کرے۔ نیک بنائے۔ اپنے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہوں سدا۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔ آمین!
آمین الہی آمین
اپنے ننھیال نہیں۔۔۔ میرے ننھیال۔۔۔ ملنے آئے تھے دو تین دن کے لیے۔۔۔ کل اپنے ننھیال چلے جائیں گے۔ماشاءاللہ ۔ چھٹیاں گزارنے اپنے ننھیال آئے ہوئے ہیں۔
اللہ پاک قسمت اچھی کرے۔ نیک بنائے۔ اپنے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہوں سدا۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔ آمین!
اوہ وہی وہی۔۔۔ آپ والا ملک۔۔۔ناروے کا نہیں معلوم مگر ڈنمارکئیے آنے دیں گے
آپ دونوں کی کورئیر سروس تصویری ہے۔۔۔۔میں ذات ملاقات والا دیہاتی آدمی ہوں۔۔۔ ابھی ورچوئلائز نہیں ہوا مکمل۔۔۔ہم حلیم بھیج دیتے ہیں ڈنمارک اور بٹیا ہمیں بریانی تو گول گپے کیوں نہیں جاسکتے نین بھیا ۔۔۔
بہترین۔ پرسپیکٹو بھی خوب ہے۔بہاولپور والے جانتے ہیں کہ یہ نور محل ہے۔۔۔ مگر باقی لوگ بھی دیکھ لیں۔۔۔ یہ تصویر اس اتوار کو کھینچی تھی۔
بہت خوب!بہاولپور والے جانتے ہیں کہ یہ نور محل ہے۔۔۔ مگر باقی لوگ بھی دیکھ لیں۔۔۔ یہ تصویر اس اتوار کو کھینچی تھی۔
ابھی آئیں تو بنائیں پلان۔۔۔۔ ویسے تیس برس پہلے تو سارا ہی کھلا ہوگا۔ اب تو محض تین چار کمروں تک عوام کی رسائی محدود ہے۔ باقی سارا بند کر دیا ہے۔بہترین۔ پرسپیکٹو بھی خوب ہے۔
عجب بات ہے کہ تیس سے زائد سال قبل جب واحد بار بہاولپور جانا ہوا تو نورمحل نہ دیکھا
شکریہبہت خوب!
خوبصورت تصویر!!بہاولپور والے جانتے ہیں کہ یہ نور محل ہے۔۔۔ مگر باقی لوگ بھی دیکھ لیں۔۔۔ یہ تصویر اس اتوار کو کھینچی تھی۔
باقی کو کیا ہوا اسکو بھی کسی کروڑ کمانڈر کا گھر بنایا گیاہے ؟؟ابھی آئیں تو بنائیں پلان۔۔۔۔ ویسے تیس برس پہلے تو سارا ہی کھلا ہوگا۔ اب تو محض تین چار کمروں تک عوام کی رسائی محدود ہے۔ باقی سارا بند کر دیا ہے۔
شکریہ صابرہ۔۔۔ ضرور چکر لگائیں۔۔۔خوبصورت تصویر!!
ایک زمانے میں ہمیں بھی دیکھنے کی خواہش تھی پر کبھی یہاں آنا نہیں ہوا۔ شاید کبھی دیکھنے کا اتفاق ہو جائے!
بہاولپور میں نوابوں کے تمام محل عسکری انتظامیہ کے پاس ہی ہیں۔ اب وہ گھر بنائیں یا اصطبل۔۔۔ کیا فرق پڑتا ہے۔باقی کو کیا ہوا اسکو بھی کسی کروڑ کمانڈر کا گھر بنایا گیاہے ؟؟