زیک
مسافر
بات بڑھتی جا رہی ہےیعنی مجھے دوبارہ شکریہ بھی ادا کرنا ہوگا؟
بات بڑھتی جا رہی ہےیعنی مجھے دوبارہ شکریہ بھی ادا کرنا ہوگا؟
بہت خوب!!!!!!میں تو اس کا سناٹا ہوں
وہ میری تنہائی ہے
ٹھنڈی چائے کی پیالی پی کے
رات کی پیاس بجھائی ہے
رئیس فروغ
شکریہ اپیابہت خوب!!!!!!
پر تصویر کہاں ہے 😊آج صبح سے موسلا دھار بارش ہو رہی تھی۔ میں کافی دیر بھیگتا رہا۔۔۔۔ ایسے ہی کاغذ کی کچھ کشتیاں بھی بنا کر بارش کے پانی میں بہائیں۔ ان میں سے ایک کشتی کی تصویر۔۔۔۔۔
اب دیکھیںپر تصویر کہاں ہے 😊
ہمیں کھانا ہے نین بھیا ۔۔۔۔۔گول گپے۔۔۔۔ کھپے کھپے۔۔۔۔
بہت خوبصورت بہت خوبصورت 🥰🥰🥰🥰🥰کشتیاں کیوں بناتے رہتے ہو
کون دریا کے پار رہتا ہے
آجائیں اس سے پہلے رحاب سارے کھا جائے۔۔۔ تیار بیٹھی ہے۔۔۔ہمیں کھانا ہے نین بھیا ۔۔۔۔۔
شکریہ اپیابہت خوبصورت بہت خوبصورت 🥰🥰🥰🥰🥰
اتنی پیاری کشتی ہے عشبہ اور زین تو خوب خوش ہوئے 😊😊😊😊😊🥰🥰🥰🥰🥰آج صبح سے موسلا دھار بارش ہو رہی تھی۔ میں کافی دیر بھیگتا رہا۔۔۔۔ ایسے ہی کاغذ کی کچھ کشتیاں بھی بنا کر بارش کے پانی میں بہائیں۔ ان میں سے ایک کشتی کی تصویر۔۔۔۔۔
رحاب کھائیں تو پھوپھی صدقے ۔۔۔۔آجائیں اس سے پہلے رحاب سارے کھا جائے۔۔۔ تیار بیٹھی ہے۔۔۔
زبردست نین بھائیآج صبح سے موسلا دھار بارش ہو رہی تھی۔ میں کافی دیر بھیگتا رہا۔۔۔۔ ایسے ہی کاغذ کی کچھ کشتیاں بھی بنا کر بارش کے پانی میں بہائیں۔ ان میں سے ایک کشتی کی تصویر۔۔۔۔۔
ہائے نین بھائی کتنے پیارے لگ رہے ہیں گول گول گپے۔گول گپے۔۔۔۔ کھپے کھپے۔۔۔۔
وہ دونوں جاسمن صاحبہ کے شہر میں ہیں۔ میں یہاں لاہور ہوں۔اتنی پیاری کشتی ہے عشبہ اور زین تو خوب خوش ہوئے 😊😊😊😊😊🥰🥰🥰🥰🥰
ناروے والے آنے دیں گے۔زبردست نین بھائی
اسی کشتی پہ بیٹھ کر بارڈر کراس کر جائیں پھر دیکھتے ہئں کون اپنے ملک نہیں آنے دیتا
آجائیں۔۔۔ لاہور آمد پر ۔۔۔ہائے نین بھائی کتنے پیارے لگ رہے ہیں گول گول گپے۔
کچھ بچے بھی یا پار ہو چکے۔
کبھی دعوت ہی دے ڈالیں گول گپوں کی ۔
ہم حلیم بھیج دیتے ہیں ڈنمارک اور بٹیا ہمیں بریانی تو گول گپے کیوں نہیں جاسکتے نین بھیا ۔۔۔ناروے والے آنے دیں گے۔