مومن فرحین
لائبریرین
مجھے تصاویر کیوں نہیں دکھائی دے رہی ۔۔۔۔؟
آخری دو صفحات پر ہیں۔ آج ہی لگائی ہیں۔مجھے تصاویر کیوں نہیں دکھائی دے رہی ۔۔۔۔؟
آئی اسپیشلِسٹ سے رابطہ کیا؟؟؟مجھے تصاویر کیوں نہیں دکھائی دے رہی ۔۔۔۔؟
آپکو نظر آگئیں بغیر آئی اسپیشلسٹ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟آئی اسپیشلِسٹ سے رابطہ کیا؟؟؟
ہم نے شکایت بھی تو نہیں کی نا!!!آپکو نظر آگئیں بغیر آئی اسپیشکسٹ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اوہ ۔۔۔۔ میں تو چشمہ لگانا بھول گئی تھی اب دیکھتی ہوں ۔آئی اسپیشلِسٹ سے رابطہ کیا؟؟؟
اگر آج آپ نہ ہوتے تو مجھے تصاویر نظر ہی نہیں آتی ۔۔ شکریہ عمران جیآئی اسپیشلِسٹ سے رابطہ کیا؟؟؟
آخری دو صفحات پر ہیں۔ آج ہی لگائی ہیں۔
سید پور گاؤں (اسلام آباد)
سید پور گاؤں
اس جگہ کا ایک ایک کونہ خوب سے خوب تر ہے ۔۔۔۔واو کتنی پیاری جگہ ہے آپی
شکرگزار ہوں مومن فرحین صاحبہبے حد خوبصورت تصاویر ہیں ماشاءالله ۔۔۔ پھولوں نے تو مسحور کر دیا ۔
بیٹھک سے چائے پینے کا مزا آتا ہے۔
نین بھیا یہ دیس پردیس
حنا ربانی کھر کے دیس پردیس کی
بہت بھیا ہم 2017 میں اپنے بیٹے رضا کے ساتھ گئیے تھے ۔ہم اُسکے دوست کی شادی میں اسلام آباد گئیے ۔ہم سے بہت اچھی تصویریں نہیں کھنچی جاتیں اور رضا کو بالکل پسند نہیں تصویریں کھینچنا ۔تو جیسی کیسی کھینچیں وہ اپنی مدد آپ کے تحت ۔جب ہی پتہ چلا کہ دیس پردیس حنا ربانی کا ہے کیونکہ ہمارا بڑا مذاق اُڑا رضا کے دوست کے گھر کہ ہمیں بڑاشوق ہے سیاست دانوں کو پیسے دینے کیونکہ دیس پردیس خاصہ مہنگا تھا۔۔۔۔۔بیٹھک سے چائے پینے کا مزا آتا ہے۔
سید پور میں سبھی ہوٹل مہنگے ہیں۔بہت بھیا ہم 2017 میں اپنے بیٹے رضا کے ساتھ گئیے تھے ۔ہم اُسکے دوست کی شادی میں اسلام آباد گئیے ۔ہم سے بہت اچھی تصویریں نہیں کھنچی جاتیں اور رضا کو بالکل پسند نہیں تصویریں کھینچنا ۔تو جیسی کیسی کھینچیں وہ اپنی مدد آپ کے تحت ۔جب ہی پتہ چلا کہ دیس پردیس حنا ربانی کا ہے کیونکہ ہمارا بڑا مذاق اُڑا رضا کے دوست کے گھر کہ ہمیں بڑاشوق ہے سیاست دانوں کو پیسے دینے کیونکہ دیس پردیس خاصہ مہنگا تھا۔۔۔۔۔
کچھ ہماری منظر کشی یہاں ہے۔بہت بھیا ہم 2017 میں اپنے بیٹے رضا کے ساتھ گئیے تھے ۔ہم اُسکے دوست کی شادی میں اسلام آباد گئیے ۔ہم سے بہت اچھی تصویریں نہیں کھنچی جاتیں اور رضا کو بالکل پسند نہیں تصویریں کھینچنا ۔تو جیسی کیسی کھینچیں وہ اپنی مدد آپ کے تحت ۔جب ہی پتہ چلا کہ دیس پردیس حنا ربانی کا ہے کیونکہ ہمارا بڑا مذاق اُڑا رضا کے دوست کے گھر کہ ہمیں بڑاشوق ہے سیاست دانوں کو پیسے دینے کیونکہ دیس پردیس خاصہ مہنگا تھا۔۔۔۔۔
ہائی ٹیبل پر بات ہوگی۔۔۔۔
تصاویر کے روابط بدل دیے ہیں فیس بک نے۔ میں کوشش کر کے دوبارہ لگاتا ہوں۔ جتنے ممکن ہوئے۔
کیا دوبارہ ریٹنگ بھی دینا پڑے گی؟ند پرانی تصاویر پیش کر رہا ہوں۔ پرانے مراسلات مدون کرنے کی سہولت میسر نہیں
یعنی مجھے دوبارہ شکریہ بھی ادا کرنا ہوگا؟کیا دوبارہ ریٹنگ بھی دینا پڑے گی؟