میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

شمشاد

لائبریرین
1) جیسا کہ آپ لوگ نہیں جانتے بحرین کے بارے میں تو میں یہ بتانا محسوس کر رہا ہوں کہ یہاں فحاشی کافی ہے
2) جب سے ایک حدیث نبوی نظر سے گزری ہے کہ شادی نصف ایمان ہے تو شادی ہو نہیں رہی :praying:

صفائی کے متعلق تو سنا تھا کہ نصف ایمان ہے، یہ شادی نصف ایمان کہاں سے سن لیا؟
 
شمشاد

لائبریرین
ہمارے یہاں کہتے ہیں کہ اگر والدین شادی نہ کروائیں تو پانی کے گھڑے توڑنے چاہیے تاہم یہ تجربہ واٹرکولر پر نہ کیجیے گا۔
بھائی بحرین جیسے چھوٹے ملک میں آپکو دلہن ملنے سے رہی، کسی بہانے فیملی کو پاکستان لے آئیں۔

بھائی جی آپ کو غلط فہمی ہے، بحرین جتنا چھوٹا ملک ہے اتنی ہی زیادہ دلہنیں یہاں مل جائیں گی۔
 
شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم
محترم فاروق بھائی
اللہ آپ کی خواہشات ( جائز ) کو اپنی رحمت و برکت سے جلد پورا کرے آمین
کوئی ایسی ماں نہیں ہوتی ہے جسے یہ خواہش ہر پل ستا نہ رہی ہو کہ میرا بیٹا دولہا بنے
شادی ہو گھر میں بہو آئے ۔ اور بیٹے کو ساس بھی کبھی بہو تھی کے ڈرامے کی سمجھ آئے ۔
ذرا صبر میرے بھائی
انشااللہ 2015 میں آپ تیس کے ہو جائیں گے ۔ پھر شادی بھی ہو جائے گی ۔
ذرا کچھ بال تو گرنے دیں تاکہ گنج سے پتہ چلے کہ بندہ پیسے والا ہے ۔
وسیے اک آسان طریقہ ہے شادی کروانے کا ۔
روز رات کو ماما جانی کے پاؤں دبایا اور چوما کریں ۔
اللہ بھی مہربان ہو گا اور ماما جانی بھی آپ کی خواہش کو سمجھ جائیں گی ۔
اور انشاللہ بہو گھر لے آئیں گی ۔
اک تکہ یہ بھی ہے کہ آپ کی شادی 2011 میں متوقع ہے ۔
سدا خوش رہیں آمین
بے تکلفی کی معذرت
نایاب

بابا جی یہ میز کے نیچے سے ہاتھ ادھر بڑھائیں، ہاں ہاں یہ، یہ لیں۔

اب پھر سے ان کی جنم پتری دیکھیں اور 2010 تک آ جائیں۔
 
فا ر و ق

محفلین

ایک بات کی سمجھ نہیں ائی کہ آپ کو علم غایب کیسے ہوا کہ 2015 یا 2011 میں ہو گی

ذرا کچھ بال تو گرنے دیں تاکہ گنج سے پتہ چلے کہ بندہ پیسے والا ہے ۔
یار یہاں بحرین میں پانی ویسے ہی نمکین اتا ہے اس وجہ سے اکثر لوگ گنجے ہیں:biggrin:
 
فا ر و ق

محفلین
ہمارے یہاں کہتے ہیں کہ اگر والدین شادی نہ کروائیں تو پانی کے گھڑے توڑنے چاہیے تاہم یہ تجربہ واٹرکولر پر نہ کیجیے گا۔
بھائی بحرین جیسے چھوٹے ملک میں آپکو دلہن ملنے سے رہی، کسی بہانے فیملی کو پاکستان لے آئیں۔

یار مرڈرن والدین بہانوں میں نہیں ایاکرتے
 
نایاب

لائبریرین
بابا جی یہ میز کے نیچے سے ہاتھ ادھر بڑھائیں، ہاں ہاں یہ، یہ لیں۔

اب پھر سے ان کی جنم پتری دیکھیں اور 2010 تک آ جائیں۔
السلام علیکم
شمشاد بھائی
خواہشمند شادی بحرین سے تعلق رکھتے ہیں ۔
آپ پاکستانی روپوں میں نذرانہ دے رہے ہیں ۔
زیادتی ہے ۔
بحرینی کرنسی کا بندوبست کریں ورنہ
2011 کونسا دور ہے ۔
نایاب
 
فا ر و ق

محفلین
السلام علیکم
شمشاد بھائی
خواہشمند شادی بحرین سے تعلق رکھتے ہیں ۔
آپ پاکستانی روپوں میں نذرانہ دے رہے ہیں ۔
زیادتی ہے ۔
بحرینی کرنسی کا بندوبست کریں ورنہ
2011 کونسا دور ہے ۔
نایاب

اکہوں اکہوں اکہوں کیا بات ہے کیا بات ہے :eek:
ایک کپ چاے کا چلیے گا کیا :coffee:
 
نایاب

لائبریرین
یہ نایاب صاحب تو کافی پہنچے ہوئے لگتے ہیں۔ میرا دل ہے میں بھی ان سے کچھ پوچھوں۔:p

السلام علیکم
محترمہ ماوراء بہنا ۔
سدا خوش و آباد رہیں آمین
شام ڈھل رہی ہے انشااللہ پہنچ ہی جاؤں گا اک دن منزل پر ۔
ابھی تو تھوکروں میں ہوں وقت کی ۔
اور آپ جانیں ہی کہ وقت گزرنا کتنا غیر محسوس ہوتا ہے ۔
ہم سمجھتے ہیں کہ ہم وقت کو اپنی مرضی سے گزار رہے ہیں ۔
اور حقیقت میں وقت ہمیں گزار رہا ہوتا ہے ۔
پھر وقت گزرنے پہ احساس ہوتا ہے کہ
ہم تو خواب میں ہی رہے ۔
خواب تو خواب ہی ہوتے ہیں ۔
خواب میں جا کر جو رہنے لگے ۔
تو پھر خواب خواب خرگوش کہلایا ۔
( یہ سب کیوں لکھا یہ میں خود نہیں جانتا )
اللہ تعالی سدا آپ کو اپنی رحمتوں سے نوازے آمین
کچھ پوچھنا ہو تو پوچھ لیں لیکن
آزمائیش نہ کیجئے گا کہ
آزمانے سے اکثر اپنے بھی دور ہو جاتے ہیں ۔
نایاب
 
نایاب

لائبریرین
ایک بات کی سمجھ نہیں ائی کہ آپ کو علم غایب کیسے ہوا کہ 2015 یا 2011 میں ہو گی

ذرا کچھ بال تو گرنے دیں تاکہ گنج سے پتہ چلے کہ بندہ پیسے والا ہے ۔
یار یہاں بحرین میں پانی ویسے ہی نمکین اتا ہے اس وجہ سے اکثر لوگ گنجے ہیں:biggrin:

السلام علیکم
فاروق بھائی
غیب کا کیا دخل اس بات میں ۔
یہ تو بحیثیت پاکستانی اک لاجک ہے ۔
کہ مرد کی شادی کب ہو گی ۔
آپ بھی اس لاجک کو سمجھ جائیں گے ۔
انشااللہ
ذرا ویر میرے کو گھوڑی تو چڑھنے دیں ۔
سدا خوش رہیں آمین
نایاب
 
نایاب

لائبریرین
بہت کچھ پوچھنا ہے۔۔لیکن اب پتہ نہیں نایاب صاحب بغیر پوچھے کچھ بتا سکتے ہیں یا نہیں۔:grin:

السلام علیکم
محترمہ ماوراء بہنا
بہنیں یا بیٹیاں کبھی پوچھ کر نہیں پوچھتیں ۔
ویسے بھی مجھے بہنوں سے مار ڈانٹ پھٹکار کھا کر
اب بیٹیوں سے بھی ڈر لگتا ہے ۔
نایاب
 
Top