میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

شمشاد

لائبریرین
آنٹی جی یہ تو اچھی بات نہیں ناں۔ چلیں کسی اور موضوع پر بات کر لیتے ہیں۔
بس آپ ناراض نہ ہوں۔
خوش رہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
آنٹی وہی اچھی ہوتی ہے جو چھوٹوں کی بات مان جائے۔

ویسے آج کھایا کیا تھا، میرا مطلب ہے ناشتے میں کیا کھایا تھا؟
 

شمشاد

لائبریرین
فاروق نے یہ بات ساڑھے 4 سال پہلے کہی تھی۔ اب تک تو اس کے تین چار بچے بھی پیدا ہو چکے ہوں گے۔
 
Top