جی چاچو یہی ہے ٹھیک ہے ۔۔پھر جب ہو جاؤ گی تو دوسرا ورد بتاؤ
ال تو جلال تو
مجھ سے بلا کو ٹال تو
آنٹی کے تجربے سے آگاہ ہو جاؤں پہلے۔ماموں آپ بھی ٹرائے کر کہ دیکھ لیں نا
ہائیں !!! یہ آنٹی کس کو کہا ہے بھلا ؟؟؟آنٹی کے تجربے سے آگاہ ہو جاؤں پہلے۔
بھانجی کو آنٹی کہنے کا رواج ہے جناب کے ہاںہائیں !!! یہ آنٹی کس کو کہا ہے بھلا ؟؟؟
ہاہاہاہاہاہا اوہ اچھا مجھے نہیں معلوم تھابھانجی کو آنٹی کہنے کا رواج ہے جناب کے ہاں
فکر ناٹ۔۔۔
چلیں اب معلوم ہو گیاہاہاہاہاہاہا اوہ اچھا مجھے نہیں معلوم تھا
یہ جو اپنی ادائیں دکھا رہی ہیں۔ امراؤ جان ادا کو جو ہیں ہی آنٹی۔ہائیں !!! یہ آنٹی کس کو کہا ہے بھلا ؟؟؟
آپ کی خدمات حاصل کر لیں گے، فکر کاہے کی۔بوڑھے ہو جائیں گے تب تک
منہ میں ایک بھی دانت نہ رہے گا
کوئی راضی نہیں ہو گی پھر میں ممانی کسے کہوں گی
بڑی کنفیوژن میں ڈال دیا ہے میرے کویہ جو اپنی ادائیں دکھا رہی ہیں۔ امراؤ جان ادا کو جو ہیں ہی آنٹی۔
ناں ناں ناں کنفیوز نہ ہوں ورنہ یہ کامیاب ہو جائیں گے۔۔۔بڑی کنفیوژن میں ڈال دیا ہے میرے کو
اگر چاچو کہتے ہیں تو ٹھیک ہی کہتے ہوں گے ناچلیں اب معلوم ہو گیا
خوامخواہ مجھے بدنام کیا ہوا ہے ماموں نے کہ میں کوئی چنگا کام نہیں کرتی
کس معاملے میں بھلا ؟؟؟ناں ناں ناں کنفیوز نہ ہوں ورنہ یہ کامیاب ہو جائیں گے۔۔۔
بی جمالو والے کام چھوڑ دیں۔ وہ مجھے اچھی طرح جانتی ہے۔جس معاملے میں آپ کنفیوز ہو رہی ہیں۔
کنفیوز ہونا تو بنتا ہے نا باباجس معاملے میں آپ کنفیوز ہو رہی ہیں۔