میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

کعنان

محفلین
لگتا ھے آپ کو سوال چھوڑ کے آگے دور لگانے کا شوق ھے

گورنمنٹ کی بہت سائٹ ہیں جہاں یہ معلومات ہیں لیکن آپ جب خود کفیل ویزہ کا سٹیٹس حاصل کر لو گے تو وہ بھی مل جائیں گی

ویسے گھر والوں کا شادی نہ کروانے والا فارمولا جو میں نے لکھا ھے وہ تو آپ کو بھی اور دوسرے بھائیوں کو بھی سمجھ آ گیا ہو گا

پہلے خود تو اپنا سٹیٹس حاصل کر لو پھر :notlistening:
 

کعنان

محفلین
سعودی میں تنخواہ کتنی تک ملتی ہے ؟
لیبر (مزدور) کو؟

آخر لیبر پر ہی آ کے گرے ہو جناب، سعودیہ میں ریال ہوتا ھے

جو بات میں نے بعد میں لکھنی تھی وہ


اس وقت پورے گلف میں اتنا فرق نہیں پورے گلف میں سب سے زیادہ تنخواہ ابوظیبی میں ھے
 

جیہ

لائبریرین
لگتا ہے فاروق صآحب کی دلی مراد بر آئی ہے۔ اس شادی ہوگئی ہے شاید
کیوں کہ 21 جون کے بعد محفل پر آئے ہی نہیں:)
 

dxbgraphics

محفلین
نہ ہی پوچھیں تو اچھا ہے۔ بحرین میں زیادہ ہی ملتی ہو گی۔

عرب ممالک میں لیبر کی تنخواہ کو اگر پاکستان سے موازنہ کریں تو پاکستان میں بھی ایک لیبر اتنا ہی کما لیتا ہے
آپ کے پاس ایک طریقہ ہے کہ ڈرائیونگ لائسنس حاصل کر لیں تو سٹارٹنگ تنخواہ 2000درہم ہوسکتی ہے
 

کعنان

محفلین
السلام علیکم

فاروق صاحب غائب ہیں تو اس کی وجہ یہ نہیں کہ وہ کسی خوشی میں ہیں
ایک فارم پر ان کا پیغام پڑھا تھا کچھ دن پہلے کہ وہ کسی پریشانی میں مبتلا ہیں
تو سب مل کر ان کے لئے دعا کرو کہ اللہ ان کی پریشانیاں و مشکلات ہو دور کریں۔

اگر خوشیوں کے ساتھ اپنی پریشانیاں بھی شیئر کی جائیں تو کہیں نہ کہیں سے ان کا حل نکالا جا سکتا ھے۔


والسلام
 

x boy

محفلین
میں نے خذف کردیا کیا پتا میری وجہ سے کوئی گناہ کا شکار ہوجائے
جو گناہ جاریہ ہوجائے
 
آخری تدوین:

کعنان

محفلین
السلام علیکم

فاروق بھائی کی کوئی نئی اپڈیٹ نہیں ویسے بھی فارم میں اب کم ہی آتے ہیں، شائد کاروبار کے حوالہ سے کوئی نئی ایجادات میں لگے نظر آئے تھے 1 سال پہلے۔

والسلام
 
Top