میرے گھر والے میری شادی نہیں کروا رہے

علی ذاکر

محفلین
تمہارے ساتھ تو عبداللہ ایک اور مسئلہ ہے نہ ;)؟


تمہارے تو ابھی دودھ کے دانت بھی نہیں ‌گرے !

مع السلام
 

شمشاد

لائبریرین
کیا وجہ کیوں نہیں کروا رہے؟ آخر کوئی تو وجہ ہو گی ناں؟ کیا کہہ کر آپ کی شادی کو ٹال رہے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
وہ تو کب سے بند پڑا ہے۔ اب ایک آدمی کے لیے کیا پھر سے دفتر کھولوں۔

چند ایک امیدوار مل جائیں پھر سوچا جا سکتا ہے۔
 

علی ذاکر

محفلین
وہ تو کب سے بند پڑا ہے۔ اب ایک آدمی کے لیے کیا پھر سے دفتر کھولوں۔

چند ایک امیدوار مل جائیں پھر سوچا جا سکتا ہے۔

شمشاد بھائ مجھے تو پتہ ہی نہیں تھا کہ محفل میں شادی دفتر بھی ہے اگر آپ کو زیادہ امیدوار کی ضرورت ہے تو میں بھی حاضر ہوں آخر ایک اور ایک گیارہ ہوتے ہیں :grin:!

مع السلام
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا بھائی کرتا ہوں جھاڑ پونچھ پرانے دفتر کی یا پھر نیا دفتر کھول لیتا ہوں۔ اب اس کے لیے نئی عمارت، نیا فرنیچر اور سب کچھ نیا چاہیے اور اس کے لیے کچھ مال وال کی بھی ضرورت ہو گی۔ کرتا ہوں کچھ۔
 

شاہ حسین

محفلین
اچھا بھائی کرتا ہوں جھاڑ پونچھ پرانے دفتر کی یا پھر نیا دفتر کھول لیتا ہوں۔ اب اس کے لیے نئی عمارت، نیا فرنیچر اور سب کچھ نیا چاہیے اور اس کے لیے کچھ مال وال کی بھی ضرورت ہو گی۔ کرتا ہوں کچھ۔

جزاک اللہ
بہت نیکی کا کام ہے
 
Top